امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

بنوں جانی خیل میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 شدت پسند ہلاک

بنوں کے جانی خیل میں اڈنان کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار دو مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔
بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک

بنوں کے جانی خیل میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو مبینہ شدت پسند ہلاک، لاشیں ایف سی فورٹ منتقل کر دی گئیں۔

August 11, 2026

بنوں کے علاقے جانی خیل میں اڈنان کرکٹ اسٹیڈیم، ممتن خیل کے قریب سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے دو شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق دونوں افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے اور مشتبہ نقل و حرکت کے دوران فورسز کی نظر میں آئے، جس کے بعد کارروائی کی گئی۔

فائرنگ کے نتیجے میں دونوں شدت پسند موقع پر ہی مارے گئے۔ لاشوں کو مزید کارروائی اور شناخت کے لیے ایف سی فورٹ جانی خیل منتقل کر دیا گیا۔

واقعے کے بعد علاقے میں سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔ ممکنہ سہولت کاروں یا دیگر ساتھیوں کی موجودگی کے حوالے سے سرچ آپریشن کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

جانی خیل اور بنوں کا علاقہ حالیہ مہینوں میں شدت پسند سرگرمیوں کے باعث سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کا مرکز رہا ہے۔ جون 2026 میں بھی اسی علاقے میں شدت پسند کمانڈر اور دیگر افراد کے خلاف کارروائیوں کی رپورٹس سامنے آئی تھیں۔

یہ کارروائی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خیبر پختونخوا اور بلوچستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں انسدادِ دہشت گردی آپریشنز تیز کیے گئے ہیں۔

دیکھیے: بلوچستان میں جشنِ آزادی کی تیاریاں عروج پر: کھیلوں کے میدان بھی آباد

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *