حالیہ دنوں میں، 11 اگست 2026 کو اعجاز الحق اور کنٹریکٹر محمد زبیر کی گرفتاری نے کوہستان مالیاتی اسکینڈل کو ایک بار پھر عوام کے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔

August 18, 2026

پولیس اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی کی وائرل ویڈیو نے وزیراعلیٰ کے پی کی اہلیت اور عدم تدبر پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

August 18, 2026

عمران خان کے علاج سے متعلق عدالتی حکم پر حکومت کا کہنا ہے کہ طبی سہولیات سب کا حق ہیں، مگر کسی ایک قیدی کے لیے الگ قانون نہیں بن سکتا۔ حکومت اس فیصلے کا جائزہ لے کر نظرثانی اپیل دائر کرے گی۔

August 18, 2026

بنوں کے علاقے ڈومیل میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 90 لاکھ روپے کے انعامی کمانڈر ایوب ایوبی سمیت فتنۃ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

August 18, 2026

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 90 ہزار جانی قربانیاں دینے والی قوم پر دہشتگردی کا الزام بے بنیاد ہے۔

August 18, 2026

مظفر نگر میں مسلم خاتون سے بدسلوکی کا واقعہ صرف ایک جرم نہیں بلکہ بھارت میں گہرے ہوتے ہوئے اقلیتی تعصب، آئینی حقوق کی پامالی اور مسلم خواتین کو نشانہ بنانے کی سیاست کا خوفناک مظہر ہے۔

August 18, 2026

بنوں آپریشن، 90 لاکھ کے انعامی کمانڈر سمیت 5 خوارج ہلاک

بنوں کے علاقے ڈومیل میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 90 لاکھ روپے کے انعامی کمانڈر ایوب ایوبی سمیت فتنۃ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
بنوں آپریشن: 10 لاکھ کے انعامی کمانڈر ایوب ایوبی سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

بنوں کے علاقے ڈومیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنۃ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک، مطلوب کمانڈر ایوب عرف ایوبی بھی مارا گیا۔

August 18, 2026

بنوں کے علاقے ڈومیل میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے بروقت انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

ہلاک ہونے والوں میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر ایوب عرف ایوبی بھی شامل ہے، جس کی گرفتاری یا ہلاکت پر 90 لاکھ روپے انعام مقرر تھا۔

حکام کے مطابق آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا، جس میں دہشت گردوں کی موجودگی کی نشاندہی کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ کارروائی کے دوران فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔

بنوں ریجن میں سکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کی جانب سے فتنۃ الخوارج کے خلاف اس نوعیت کی کارروائیاں تسلسل سے جاری ہیں، جن میں حالیہ ہفتوں کے دوران متعدد اہم کمانڈر اور جنگجو ہلاک کیے جا چکے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن بھی مکمل کیا گیا اور فرار دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔ سکیورٹی ادارے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک اسی طرح کے آپریشنز جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کر چکے ہیں۔

دیکھیے: بلوچستان: آپریشن رد الفتنہ 3 کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک

متعلقہ مضامین

حالیہ دنوں میں، 11 اگست 2026 کو اعجاز الحق اور کنٹریکٹر محمد زبیر کی گرفتاری نے کوہستان مالیاتی اسکینڈل کو ایک بار پھر عوام کے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔

August 18, 2026

پولیس اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی کی وائرل ویڈیو نے وزیراعلیٰ کے پی کی اہلیت اور عدم تدبر پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

August 18, 2026

عمران خان کے علاج سے متعلق عدالتی حکم پر حکومت کا کہنا ہے کہ طبی سہولیات سب کا حق ہیں، مگر کسی ایک قیدی کے لیے الگ قانون نہیں بن سکتا۔ حکومت اس فیصلے کا جائزہ لے کر نظرثانی اپیل دائر کرے گی۔

August 18, 2026

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 90 ہزار جانی قربانیاں دینے والی قوم پر دہشتگردی کا الزام بے بنیاد ہے۔

August 18, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *