کابل میں طالبان حکومت کی وزارتِ انصاف میں وزیرِ انصاف عبدالحکیم حقانی کے بھتیجوں اور قریبی افراد کا مالیاتی و انتظامی امور پر کنٹرول اور کرپشن کا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا ہے۔

August 22, 2026

دیر کی تحصیل دوبندون میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد۔

August 22, 2026

سی ٹی ڈی پنجاب نے 9 شہروں میں کارروائیاں کر کے 18 دہشت گرد گرفتار کر لیے، بھاری اسلحہ اور بارودی مواد برآمد۔

August 22, 2026

بھارتی صحافی راجو پارولیکر نے بی جے پی حکومت میں ترقیاتی منصوبوں اور ٹھیکوں میں بھاری کمیشن کی نذر ہونے والے فنڈز کو بے نقاب کر دیا۔

August 22, 2026

چناب بیاس لنک ٹنل کیس کی سماعت 16 ستمبر کو ہو گی، حکومت سے عالمی فورمز پر رجوع کا مطالبہ۔

August 22, 2026

اقوام متحدہ کی 38ویں رپورٹ نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کی پناہ گاہوں اور 2 ہزار جنگجوؤں کی موجودگی کو بے نقاب کر دیا ہے۔

August 22, 2026

دیر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک

دیر کی تحصیل دوبندون میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد۔
دیر آپریشن، 3 خوارج دہشت گرد ہلاک

دیر کے علاقے دوبندون میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک، کلیئرنس آپریشن جاری۔

August 22, 2026

ضلع دیر کی تحصیل دوبندون میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ذیلی گروہ فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر دوبندون کے علاقے میں کارروائی کی گئی۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 3 خوارج ہلاک ہو گئے۔

کارروائی کے بعد سیکیورٹی فورسز نے موقع سے ہلاک دہشت گردوں کی لاشیں اور ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

علاقے میں کسی دیگر دہشت گرد عنصر کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ حکام کے مطابق دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک ایسی کارروائیاں بلاتعطل جاری رہیں گی۔

دیکھیے: اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

متعلقہ مضامین

کابل میں طالبان حکومت کی وزارتِ انصاف میں وزیرِ انصاف عبدالحکیم حقانی کے بھتیجوں اور قریبی افراد کا مالیاتی و انتظامی امور پر کنٹرول اور کرپشن کا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا ہے۔

August 22, 2026

سی ٹی ڈی پنجاب نے 9 شہروں میں کارروائیاں کر کے 18 دہشت گرد گرفتار کر لیے، بھاری اسلحہ اور بارودی مواد برآمد۔

August 22, 2026

بھارتی صحافی راجو پارولیکر نے بی جے پی حکومت میں ترقیاتی منصوبوں اور ٹھیکوں میں بھاری کمیشن کی نذر ہونے والے فنڈز کو بے نقاب کر دیا۔

August 22, 2026

چناب بیاس لنک ٹنل کیس کی سماعت 16 ستمبر کو ہو گی، حکومت سے عالمی فورمز پر رجوع کا مطالبہ۔

August 22, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *