بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا کر 18 دہشت گرد ہلاک کردیئے، فائرنگ کے دوران کیپٹن عبید شہید ہوگئے۔

September 1, 2026

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب آگئے جبکہ نالہ لئی میں پانی کی سطح بڑھ گئی۔

September 1, 2026

مکہ دفاعی معاہدے کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق، سیکریٹریٹ کی سربراہی پاکستان کے حوالے۔

September 1, 2026

داعش خراسان کا باجوڑ میں انٹیلی جنس اہلکار کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، پاکستان میں سکیورٹی دباؤ کے تناظر میں تنظیم کے پراپیگنڈا پر سوالات اٹھ گئے۔

August 31, 2026

طالبان کی عمران خان کے لیے حمایت اور 9 مئی کو جی ایچ کیو و کور کمانڈر ہاؤس پر حملوں نے ملکی سلامتی پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

August 31, 2026

پی ٹی ایم کے جبری گمشدگیوں کے بیانیے پر سوالات، تنظیم پر را اور دہشت گرد نیٹ ورکس سے مبینہ روابط کے الزامات بھی سامنے آگئے۔

August 31, 2026

مردان: کاٹلنگ میں سی ٹی ڈی آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

کاٹلنگ کے پہاڑی علاقے میں سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔
مردان میں سی ٹی ڈی آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

مردان کے کاٹلنگ میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

August 31, 2026

خیبر پختونخوا: کاٹلنگ کے پہاڑی علاقے میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد پہاڑی علاقے سے نیچے آکر کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، جس کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔

اطلاعات کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے 2 ایس ایم جیز، ایک ہینڈ گرینیڈ، 6 میگزین اور متعدد کارتوس برآمد ہوئے۔ دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے جبکہ ان کے کچھ ساتھی رات کی تاریکی میں فرار ہوگئے۔

حکام کے مطابق فرار دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

دیکھیے: کرک میں طلبہ کا دھرنا، صوبائی حکومت کی تعلیمی ترجیحات پر سوالات

متعلقہ مضامین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا کر 18 دہشت گرد ہلاک کردیئے، فائرنگ کے دوران کیپٹن عبید شہید ہوگئے۔

September 1, 2026

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب آگئے جبکہ نالہ لئی میں پانی کی سطح بڑھ گئی۔

September 1, 2026

مکہ دفاعی معاہدے کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق، سیکریٹریٹ کی سربراہی پاکستان کے حوالے۔

September 1, 2026

داعش خراسان کا باجوڑ میں انٹیلی جنس اہلکار کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، پاکستان میں سکیورٹی دباؤ کے تناظر میں تنظیم کے پراپیگنڈا پر سوالات اٹھ گئے۔

August 31, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *