حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کردی، فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کو تیار ہیں۔

October 8, 2026

وزارت اطلاعات و نشریات نے حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق نیویارک ٹائمز کی خبر کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا۔

October 8, 2026

ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی فوجی دستے سعودی عرب میں پہلے سے تعینات ہیں، جبکہ ترکیہ فی الحال سعودی عرب کو دفاعی اور تکنیکی معاونت فراہم کر رہا ہے۔

October 8, 2026

وزیراعلیٰ کے آبائی ضلع خیبر میں اسکول فرنیچر سے محروم ہیں اور بچیاں فرش پر بیٹھنے پر مجبور ہیں۔

October 8, 2026

برطانوی عدالت نے برسٹل میں 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے جرم میں تین افغان شہریوں کو مجموعی طور پر 33 سال قید کی سزا سنا دی۔

October 8, 2026

بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ کے پی حکومت پولیس کو فنڈز دینے میں ناکام رہی، عوام نااہلی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔

October 8, 2026

مذاکراتی ڈیڈلاک ختم؟ مولانا فضل الرحمان میدان میں آ گئے

حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کردی، فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کو تیار ہیں۔
پی ٹی آئی سے مذاکرات مولانا

مولانا فضل الرحمان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، وزیراعظم کو رپورٹ پیش کردی گئی۔

October 8, 2026

حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کردی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے اور تنازعات کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی کمیٹی نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے مصالحانہ کردار ادا کرنے کے لیے پیش کی گئی شرائط سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کردیا ہے۔

کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمان کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ بھی متوقع ہے، جس میں مذاکراتی عمل اور موجودہ سیاسی صورت حال پر بات چیت کا امکان ہے۔

حکومتی ٹیم کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے ڈیڈلاک برقرار ہے۔

دیکھیے: سرکاری وسائل کا استعمال، پشاور ہائیکورٹ کا سہیل آفریدی سے جواب طلب

متعلقہ مضامین

وزارت اطلاعات و نشریات نے حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق نیویارک ٹائمز کی خبر کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا۔

October 8, 2026

ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی فوجی دستے سعودی عرب میں پہلے سے تعینات ہیں، جبکہ ترکیہ فی الحال سعودی عرب کو دفاعی اور تکنیکی معاونت فراہم کر رہا ہے۔

October 8, 2026

وزیراعلیٰ کے آبائی ضلع خیبر میں اسکول فرنیچر سے محروم ہیں اور بچیاں فرش پر بیٹھنے پر مجبور ہیں۔

October 8, 2026

برطانوی عدالت نے برسٹل میں 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے جرم میں تین افغان شہریوں کو مجموعی طور پر 33 سال قید کی سزا سنا دی۔

October 8, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *