"> ضلع خیبر میں پولیس پر حملے
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا۔ ان کے مطابق انتہا پسندی کی سیاست سے سب سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کو ہورہا ہے۔

October 9, 2026

ریاض ایئرپورٹ پر حملوں میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سعودی اتحاد نے حوثیوں کو بھرپور جواب دینے کا عزم ظاہر کیا، جبکہ او آئی سی نے حملوں کی مذمت کی۔

October 9, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف الزیانی کی ملاقات میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

October 9, 2026

خیبرپختونخوا میں لانگ مارچ کے دوران آٹے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ سرکاری گندم کے ذخائر کے دعوؤں کے باوجود عوام مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔

October 9, 2026

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے طویل اقتدار کے باوجود چارسدہ کے سرکاری ہسپتال میں طبی سہولیات، مشینری اور علاج کی دستیابی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔

October 9, 2026

واٹس ایپ گروپس کی لڑائیاں اور ایک دوسرے کو ایکسپوز کرنے کی دھمکیاں ثابت کرتی ہیں کہ جدوجہد اب بانی کی رہائی یا عوامی مسائل کی نہیں، بلکہ محض اقتدار کے بٹوارے اور ذاتی انا کی رہ گئی ہے۔

October 9, 2026

ضلع خیبر میں پولیس اہلکاروں پر حملہ، 2 جاں بحق

ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
خیبر پولیس پر حملہ

خیبر کے علاقے جمرود میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار قتل ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

October 9, 2026

خیبر کے علاقے جمرود میں نامعلوم مسلح افراد نے دو الگ الگ واقعات میں فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا۔ ان واقعات کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا پہلا واقعہ شاہ کس میں پیش آیا جہاں پولیس اہلکار کامران کو نشانہ بنایا گیا۔ دوسرا واقعہ گنڈی ملاک شگہ میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے بہادر خان نامی اہلکار کی جان لے لی۔

واقعات کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لیا اور ہسپتال منتقل کیا۔ سکیورٹی فورسز نے دونوں علاقوں کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے، تاہم ابھی تک کسی گرفتاری کی اطلاع نہیں ملی۔

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی اہلکاروں پر حملوں کے واقعات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اس سے قبل کرک میں بھی مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او کو قتل کر دیا گیا تھا، جس کے بعد صوبے بھر میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا۔ ان کے مطابق انتہا پسندی کی سیاست سے سب سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کو ہورہا ہے۔

October 9, 2026

ریاض ایئرپورٹ پر حملوں میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سعودی اتحاد نے حوثیوں کو بھرپور جواب دینے کا عزم ظاہر کیا، جبکہ او آئی سی نے حملوں کی مذمت کی۔

October 9, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف الزیانی کی ملاقات میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

October 9, 2026

خیبرپختونخوا میں لانگ مارچ کے دوران آٹے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ سرکاری گندم کے ذخائر کے دعوؤں کے باوجود عوام مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔

October 9, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *