"> امریکی بحریہ
سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا بیانیہ اور حکومتی ریکارڈ بے نقاب

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے نعروں اور حکومتی اقدامات میں واضح تضاد سامنے آ گیا۔ الحاق پاکستان پر متنازع بیانات سے لے کر پرتعیش گاڑیوں کی خریداری اور کابینہ کی توسیع تک، ان کا ریکارڈ سوالیہ نشان بن گیا۔

امریکی بحریہ کی پاکستان سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد قرار

وزارت اطلاعات نے پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف امریکی بحریہ کی کارروائی کے دعوے کو بے بنیاد پروپیگنڈا قرار دے دیا۔
پاکستان سے ایران کے خلاف امریکی کارروائی کا دعویٰ مسترد

وزارت اطلاعات نے امریکی بحریہ کی پاکستان سے ایران کے خلاف کارروائی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد پروپیگنڈا قرار دیا۔

October 18, 2026

وزارت اطلاعات و نشریات نے امریکی بحریہ کی جانب سے پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کے دعوے کو بے بنیاد اور من گھڑت پروپیگنڈا قرار دے دیا ہے۔

وزارت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں واضح کیا کہ شمالی امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک اکاؤنٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی بحریہ پاکستان کی اجازت سے پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائیاں کر رہی ہے۔ وزارت نے اس دعوے کو مسترد کردیا۔

وزارت اطلاعات کے مطابق ایسے بے بنیاد دعوضں کو مزید پھیلانا کنفیوژن، غلط فہمیوں اور انتشار پیدا کرنے کے وسیع تر ایجنڈے کا حصہ ہے۔

وزارت نے کہا کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایسی پوسٹس کسی سنجیدہ مبصر کی توجہ کے لائق نہیں ہیں۔ ان کے مطابق ایسی بے بنیاد خبروں کو پروپیگنڈا سمجھ کر ہی ان سے نمٹنا چاہیے۔

وزارت اطلاعات نے یہ وضاحت ایکس پر اپنے فیکٹ چیکر اکاؤنٹ کے ذریعے جاری کی۔

متعلقہ مضامین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے تین آپریشنز میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ خضدار میں مسلح افراد نے ماربل فیکٹری سے 18 مزدور اغوا کرلیے۔

October 18, 2026

کسی بھی ریاست کا استحکام اس کے سلامتی کے اداروں اور شہداء کی قربانیوں سے جڑا ہوتا ہے۔ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے اداروں پر متنازع بیانات ان کی سیاست کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

October 18, 2026

افغان کرنسی کے استحکام پر مولانا فضل الرحمٰن کے بیانیے کا معاشی و سیاسی تجزیہ۔ جانئے کرنسی کی قدر، معاشی ترقی اور جمہوری تضادات کا حقیقت پسندانہ جائزہ۔

October 18, 2026

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے نعروں اور حکومتی اقدامات میں واضح تضاد سامنے آ گیا۔ الحاق پاکستان پر متنازع بیانات سے لے کر پرتعیش گاڑیوں کی خریداری اور کابینہ کی توسیع تک، ان کا ریکارڈ سوالیہ نشان بن گیا۔

October 18, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *