"> سعودی عرب بیلسٹک میزائل
اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو اکثریت سے محروم

اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو اکثریت سے محروم، عرب جماعتیں کنگ میکر بن گئیں

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہا، جبکہ اپوزیشن بھی حکومت سازی کے لیے مطلوبہ نشستیں حاصل نہ کر سکی۔ عرب جماعتیں 19 نشستوں کے ساتھ کنگ میکر بن کر سامنے آئی ہیں۔

سعودی عرب نے طائف کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا

سعودی فوجی اتحاد کے مطابق طائف کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا گیا، جبکہ ریاض میں ملبہ گرنے سے املاک کو نقصان پہنچا۔
سعودی عرب نے طائف کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا

سعودی عرب نے طائف کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا۔ ریاض میں ملبہ گرنے سے عمارت اور گاڑی کو نقصان پہنچا، جبکہ جدہ اور ینبع میں حملے کی وارننگ واپس لے لی گئی۔

October 28, 2026

سعودی فوجی اتحاد کے مطابق طائف کی جانب داغے گئے بیلسٹک میزائل کو فضا میں ہی روک کر تباہ کر دیا گیا، جبکہ ریاض میں میزائلوں کا ملبہ گرنے سے عمارت، تعمیراتی مقام اور گاڑی کو نقصان پہنچا۔

سعودی سول ڈیفنس کے مطابق ریاض میں میزائلوں کا ملبہ گرنے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ حکام نے نقصان کی تفصیلات سے متعلق مزید معلومات فراہم نہیں کیں۔

دوسری جانب سعودی شہروں جدہ اور ینبع میں ممکنہ حملے کے پیش نظر جاری کی گئی وارننگ کچھ دیر بعد واپس لے لی گئی۔

سعودی شہری دفاع نے شہریوں اور ملک میں مقیم غیر ملکیوں کو حفاظتی ہدایات پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے۔

حکام نے میزائلوں اور ڈرونز کو روکنے کے واقعات یا ان کے ملبہ گرنے کے مقامات کی ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پر پھیلانے کے خلاف قانونی کارروائی کا انتباہ بھی جاری کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہا، جبکہ اپوزیشن بھی حکومت سازی کے لیے مطلوبہ نشستیں حاصل نہ کر سکی۔ عرب جماعتیں 19 نشستوں کے ساتھ کنگ میکر بن کر سامنے آئی ہیں۔

October 29, 2026

ملا ہیبت اللہ کی کتاب میں مسلمان کی جان و مال کے تحفظ، حکمرانوں کی اطاعت اور رسول اللہ ﷺ کے احکامات پر عمل کی تعلیم دی گئی ہے۔

October 29, 2026

لوئر جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں افغان طالبان کی جانب سے عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے بعد پاک افغان فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔

October 29, 2026

ٹانک اور پشاور میں سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں میں 10 خوارج اور دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ ٹانک میں 16 خوارج زخمی ہوئے۔

October 29, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *