"> ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بیریئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو بیریئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں 10، 10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

October 29, 2026

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بیریئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔

عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے اڈیالہ جیل میں فیصلہ سنایا۔ عدالت نے تین مختلف دفعات کے تحت سزا کا حکم دیا اور دونوں پر جرمانہ بھی عائد کیا۔

کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر 7 اکتوبر کو فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔ عدالت نے مقدمے میں سرکاری وکیل مقرر کیا تھا، جنہوں نے گواہان پر جرح کی۔ استغاثہ نے مقدمے میں مجموعی طور پر 7 گواہان پیش کیے۔

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف 25 اکتوبر 2024 کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ عدالت نے اسی مقدمے میں دونوں کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی۔

متعلقہ مضامین

تھرپارکر کے دیہی مرکز صحت دانوداندل میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے حاملہ خاتون سمیت 10 افراد جاں بحق اور 5 سے زائد زخمی ہوگئے۔

October 29, 2026

کراچی کے گلستانِ جوہر موڑ پر رکشے کی کار کو ٹکر لگنے کے بعد خاتون مشتعل ہوگئی، جس کے باعث سڑک پر ٹریفک معطل ہوگئی۔

October 29, 2026

خواجہ آصف نے مولانا فضل الرحمان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی کو خیبرپختونخوا حکومت میں حصہ ملتا تو وہ گزشتہ روز تقریر نہ کرتے۔

October 29, 2026

امیر کی اطاعت اور مسلم اتحاد کا درس دینے والی کتاب اور ٹی ٹی پی کی سرپرستی کے درمیان تضاد: کیا شریعت پاکستان اور افغانستان کے لیے الگ ہے؟

October 29, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *