بنگلادیشی اسپیکر کا حسینہ واجد کی واپسی پر بڑا بیان سامنے آ گیا

حسینہ واجد واپس آئیں تو جیل جائیں گی، بنگلادیشی اسپیکر کا بیان۔
بنگلادیشی اسپیکر حافظ الدین احمد کا حسینہ واجد اور پاکستان سے تعلقات پر بیان

بنگلادیشی اسپیکر حافظ الدین احمد نے حسینہ واجد کی واپسی پر گرفتاری، عوامی لیگ پر پابندی اور پاکستان سے تعلقات مضبوط بنانے پر اہم بیان دیا۔

November 26, 2026

بنگلادیشی اسپیکر حافظ الدین احمد نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم حسینہ واجد واپس آئیں تو انہیں جیل جانا ہوگا۔ ان کے مطابق حسینہ واجد بھارت میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ اگر بھارت انہیں واپس نہیں کرتا تو بنگلادیش عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرے گا۔

انہوں نے عوامی لیگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اس پر پابندی لگانے پر غور کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بنگلادیشی عوام آمریت نہیں بلکہ جمہوریت چاہتے ہیں۔

حافظ الدین احمد نے کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے پاکستان اور بنگلادیش کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کی امید بھی ظاہر کی۔

دیکھیے ؛ شیخ حسینہ واجد نے بنگلہ دیش واپسی کا اعلان کر دیا

متعلقہ مضامین

باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں باچا خان ایئرپورٹ پر حملے کی دھمکی دینے والا مطلوب دہشت گرد تین ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔

November 26, 2026

ایران جنگ کے باعث بحرین دیوالیہ پن کے خطرے سے دوچار ہے، جبکہ سعودی عرب، قطر، کویت اور متحدہ عرب امارات کی معیشتیں بھی دباؤ کا سامنا کر رہی ہیں۔

November 26, 2026

محفوظ دوا ایپ کے ذریعے شہری بارکوڈ اسکین کرکے ادویات کی اصلیت، قیمت اور دستیابی معلوم کر سکیں گے۔

November 26, 2026

مولانا فضل الرحمن نے جے یو آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاج اور شاہراہیں بند کرنے کی اپیل کردی۔

November 26, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *