...
آرمی چیف نے ایران کے حوالے سے گفتگو میں واضح کیا کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور خطے میں جنگی کشیدگی کم کرنے کیلئے کردار ادا کر رہا ہے

March 20, 2026

بڑی تعداد میں فلسطینی مسجد میں داخل نہ ہو سکے اور انہیں باہر ہی نماز ادا کرنا پڑی۔ اس اقدام کو فلسطینی حلقوں نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے

March 20, 2026

نیتن یاہو نے ایک بیان میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا موازنہ منگول حکمران چنگیز خان سے کیا اور طاقت و جارحیت سے متعلق گفتگو کی

March 20, 2026

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 48 پوائنٹس کے ساتھ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر رہی

March 20, 2026

امریکی میڈیا کے مطابق اے-10 وار تھوگ طیارے کم بلندی پر پرواز کرتے ہوئے ایران کے جنوبی ساحل کے قریب تیز رفتار کشتیوں اور ڈرونز کو نشانہ بنا رہے ہیں

March 20, 2026

عید کی خوشیوں کو ٹی ٹی پی نے پراپیگنڈا کا ہتھیار بنا لیا۔ نوجوانوں کو منشیات کا عادی بنا کر دہشت گردی کی آگ میں جھونکنے کا ہولناک طریقہ کار اور باڑہ ویڈیو کے پیچھے چھپے حقائق پر خصوصی رپورٹ

March 20, 2026

بھارت میں افغان سفارت خانہ باقاعدہ طور پر امارتِ اسلامیہ کے حوالے، نئے ناظم الامور کی تاجروں سے ملاقات

طالبان حکومت نے بھارت میں اپنا پہلا سینئر سفارتی نمائندہ تعینات کیا ہے۔ تعیناتی کے بعد نئے قائم مقام سربراہ نور احمد نور نے بھارتی تاجروں سے ملاقات کی
طالبان حکومت نے بھارت میں اپنا پہلا سینئر سفارتی نمائندہ تعینات کیا ہے۔ تعیناتی کے بعد نئے قائم مقام سربراہ نور احمد نور نے بھارتی تاجروں سے ملاقات کی

مذکورہ اقدام طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کے اکتوبر 2025 میں بھارت کے سرکاری دورے کے بعد سامنے آیا ہے، جو گزشتہ افغان حکومت کے خاتمے کے بعد پہلا ایسا اعلی سطحی دورہ تھا۔

January 16, 2026

طالبان حکومت نے بھارت میں اپنا پہلا سینئر سفارتی نمائندہ تعینات کر دیا ہے، جو 2021 کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں اہم پیشرفت سمجھی جا رہی ہے۔

طالبان کے نائب ترجمان حافظ ضیاء احمد تکیل نے تصدیق کی ہے کہ مفتی نور احمد نور نے نئی دہلی میں افغان سفارت خانے میں سینئر سفارتی نمائندہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ تعیناتی کے فوراً بعد نور احمد نور نے بھارتی تاجروں سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی روابط زیرِ بحث آئے۔

دورانِ ملاقات سفارت خانے کی جانب سے افغان تاجروں کے ویزا کے عمل کو آسان بنانے اور دیگر مشکلات کو دور کرنے پر غورکیا گیا۔ فریقین نے باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے اور تعاون کے دائرے کو وسیع کرنے پر اتفاق کیا۔

مذکورہ اقدام طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کے اکتوبر 2025 میں بھارت کے سرکاری دورے کے بعد سامنے آیا ہے، جو گزشتہ افغان حکومت کے خاتمے کے بعد پہلا ایسا اعلی سطحی دورہ تھا۔

نئی دہلی میں افغان سفارت خانہ گزشتہ دو سال سے غیر فعال چلا آ رہا تھا، اور اپریل 2023 میں طالبان کی پہلی تعیناتی کی کوشش ناکام ہو گئی تھی۔

متعلقہ مضامین

آرمی چیف نے ایران کے حوالے سے گفتگو میں واضح کیا کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور خطے میں جنگی کشیدگی کم کرنے کیلئے کردار ادا کر رہا ہے

March 20, 2026

بڑی تعداد میں فلسطینی مسجد میں داخل نہ ہو سکے اور انہیں باہر ہی نماز ادا کرنا پڑی۔ اس اقدام کو فلسطینی حلقوں نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے

March 20, 2026

نیتن یاہو نے ایک بیان میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا موازنہ منگول حکمران چنگیز خان سے کیا اور طاقت و جارحیت سے متعلق گفتگو کی

March 20, 2026

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 48 پوائنٹس کے ساتھ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر رہی

March 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.