پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

September 25, 2026

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 260 افغان شہریوں کی مکمل تفصیلات، تصاویر اور شواہد سامنے آ گئے ہیں۔

September 25, 2026

برطانیہ، فرانس اور امریکا میں پرتشدد احتجاج اور سرکاری املاک پر حملوں کے بعد ہزاروں افراد گرفتار ہوئے اور عدالتوں نے سخت سزائیں سنائیں۔

September 25, 2026

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کی بڑی فوجی کارروائی، طیارے اور ہیلی کاپٹر تعینات

امریکی میڈیا کے مطابق اے-10 وار تھوگ طیارے کم بلندی پر پرواز کرتے ہوئے ایران کے جنوبی ساحل کے قریب تیز رفتار کشتیوں اور ڈرونز کو نشانہ بنا رہے ہیں
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لئے امریکا کی بڑی کاروائی

مارچ کے آغاز سے آبنائے ہرمز بند ہونے کے باعث عالمی تیل سپلائی متاثر ہوئی، جس کے نتیجے میں برینٹ خام تیل کی قیمتیں 119 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں، بعد ازاں یہ تقریباً 108 ڈالر تک آگئیں۔

March 20, 2026

واشنگٹن: امریکا نے آبنائے ہرمز میں آمد و رفت بحال کرنے کیلئے مرحلہ وار فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے، جس کے تحت جنگی طیارے اور اپاچی ہیلی کاپٹرز تعینات کر دیے گئے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق اے-10 وار تھوگ طیارے کم بلندی پر پرواز کرتے ہوئے ایران کے جنوبی ساحل کے قریب تیز رفتار کشتیوں اور ڈرونز کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کا مقصد بارودی سرنگوں، مسلح کشتیوں اور کروز میزائلوں کو تباہ کرنا ہے۔

امریکی جنرل ڈین کین کے مطابق آپریشن کامیاب ہونے کی صورت میں امریکی بحریہ خلیج میں تجارتی جہازوں کو محفوظ راستہ فراہم کر سکے گی۔ تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ مکمل سکیورٹی بحال کرنے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ مارچ کے آغاز سے آبنائے ہرمز بند ہونے کے باعث عالمی تیل سپلائی متاثر ہوئی، جس کے نتیجے میں برینٹ خام تیل کی قیمتیں 119 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں، بعد ازاں یہ تقریباً 108 ڈالر تک آگئیں۔

ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز دنیا کی تقریباً 20 فیصد تیل برآمدات کا اہم راستہ ہے، اس لیے اس کی بندش عالمی معیشت پر براہ راست اثر انداز ہوتی ہے۔

دیکھئیے:امریکا پاکستان توانائی تعاون: صاف توانائی کی جانب پیش رفت تیز

متعلقہ مضامین

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *