پاکستان نے سات مسلم ممالک کے ساتھ بورڈ آف پیس میں شمولیت اختیار کی تاکہ غزہ امن منصوبے پر عملدرآمد اور فلسطینی عوام کو فوری انسانی امداد فراہم کی جا سکے

January 29, 2026

مرکزی مسلم لیگ کی صوبائی قیادت نے سختی سے تردید کر دی ہے۔ مرکزی مسلم لیگ کے ایک صوبائی رہنما نے ایچ ٹی این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نجیب اللہ ایک سیاسی کارکن اور مقامی سطح کے متحرک رہنما تھے اور ان کا کسی بھی کالعدم تنظیم سے کبھی کوئی تعلق نہیں رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ واقعے کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

January 29, 2026

میجر جنرل مدثر سعید نے علماء کرام پر زور دیا کہ دہشت گردی جیسے ناسور کے خاتمے کے لیے وہ صفِ اوّل کا کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ عوام اور مدارس کے طلباء تک اسلام کی درست تعلیمات پہنچانا، مدارس کی رجسٹریشن، مساجد سے مثبت اور ذمہ دارانہ پیغام دینا اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

January 29, 2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خطاب میں کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج ملکی سلامتی کو لاحق ہر طرح کے داخلی و خارجی چیلنجز اور جدید جنگی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے فنی صلاحیت، آپریشنل تیاری اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے مکمل طور پر تیار ہیں

January 29, 2026

ایچ ٹی این ذرائع کے مطابق روس اور طالبان کے دفاعی حکام نے ماسکو میں ملاقات میں علاقائی سلامتی، فوجی تعاون اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا اور آئندہ مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا

January 29, 2026

پاکستان اور چین کا زرعی شعبے میں تعاون مزید مضبوط، فیصل آباد یونیورسٹی اور چینی یونیورسٹی نے بایو ہیلتھ، اسمارٹ فارمنگ اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کے معاہدے کیے

January 29, 2026

افغان۔ تاجک سرحدی تنازعہ، امارتِ اسلامیہ کا تحقیقات جاری رکھنے کا اعلان

امارتِ اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان اور تاجکستان کی سرحد پر منشیات سمگل کرنے والے مشکوک گروہ کو روکنے پر کشیدگی اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا
امارتِ اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان اور تاجکستان کی سرحد پر منشیات سمگل کرنے والے مشکوک گروہ کو روکنے پر کشیدگی اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا

مذکورہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب تاجکستان اور وسطی ایشیائی ممالک افغانستان سے ممکنہ سلامتی کے خطرات پر تشویش رکھتے ہیں

January 20, 2026

امارتِ اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ملا ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان اور تاجکستان کی سرحد پر حالیہ ہونے والے تصادم کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد نےتصدیق کی ہے کہ اس واقعہ کی وجہ سے دونوں ممالک کے سرحدی محافظوں کے مابین کشیدگی پیدا ہوئی۔ ان کے مطابق مسئلہ اس وقت شروع ہوا جب تاجک سرحدی محافظوں نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش کرنے والے ایک مشکوک گروہ کو روک لیا۔ اس کے بعد صورت حال کشیدہ ہو گئی اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

تحقیقات کی تصدیق
افغان ترجمان ملا ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ امارتِ اسلامیہ اس واقعے کی مکمل تحقیق کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت اس بات کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے کہ سرحد پر امن و استحکام برقرار رہے اور کوئی بھی گروہ اسے غیر مستحکم کرنے کی کوشش نہ کر سکے۔

مذکورہ واقعہ اس وقت پیش آیا ہے جب خطے میں، خاص طور پر تاجکستان اور دیگر وسطی ایشیائی ریاستوں، میں افغانستان سے ممکنہ سلامتی کے خطرات کو لے کر تشویش پائی جاتی ہے۔ تاجکستان نے ماضی میں بھی افغان سرحد پر اپنی فوجی موجودگی بڑھانے اور سرحدی حفاظت کے اقدامات کو مضبوط بنانے کا اعلان کیا ہے۔

دیکھیں: افغانستان کے کینسر مریضوں کے لیے بھارت کی 18 اقسام کی ادویات کی فراہم

متعلقہ مضامین

پاکستان نے سات مسلم ممالک کے ساتھ بورڈ آف پیس میں شمولیت اختیار کی تاکہ غزہ امن منصوبے پر عملدرآمد اور فلسطینی عوام کو فوری انسانی امداد فراہم کی جا سکے

January 29, 2026

مرکزی مسلم لیگ کی صوبائی قیادت نے سختی سے تردید کر دی ہے۔ مرکزی مسلم لیگ کے ایک صوبائی رہنما نے ایچ ٹی این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نجیب اللہ ایک سیاسی کارکن اور مقامی سطح کے متحرک رہنما تھے اور ان کا کسی بھی کالعدم تنظیم سے کبھی کوئی تعلق نہیں رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ واقعے کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

January 29, 2026

میجر جنرل مدثر سعید نے علماء کرام پر زور دیا کہ دہشت گردی جیسے ناسور کے خاتمے کے لیے وہ صفِ اوّل کا کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ عوام اور مدارس کے طلباء تک اسلام کی درست تعلیمات پہنچانا، مدارس کی رجسٹریشن، مساجد سے مثبت اور ذمہ دارانہ پیغام دینا اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

January 29, 2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خطاب میں کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج ملکی سلامتی کو لاحق ہر طرح کے داخلی و خارجی چیلنجز اور جدید جنگی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے فنی صلاحیت، آپریشنل تیاری اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے مکمل طور پر تیار ہیں

January 29, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *