خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ٹھکانے تباہ اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

October 3, 2026

شمالی وزیرستان اور قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

October 2, 2026

مقبوضہ کشمیر میں سابق پاک فوجی کی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا؛ محمد آصف خود میڈیا کے سامنے پیش ہو گئے۔

October 2, 2026

قصور میں پاک بھارت سرحد کے قریب بھارتی بی ایس ایف کی مبینہ فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

October 2, 2026

کور کمانڈرز کانفرنس میں افغانستان سے دہشت گردی کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں کو پاکستان کا دفاعی حق قرار دیا گیا، جبکہ بہتر گورننس پر بھی زور دیا گیا۔

October 2, 2026

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی بات بہت آگے بڑھ چکی ہے اور اب اس کے نفاذ کے تکنیکی معاملات پر گفتگو ہو رہی ہے۔

October 2, 2026

افغانستان: کمانڈر جمعہ خان نے افغان طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

بدخشاں میں کئی دنوں کی شدید مزاحمت کے بعد جمعہ خان فتح اور ان کے مسلح ساتھیوں نے افغان سکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
جمعہ خان نے افغان طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں افغان سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے بعد جمعہ خان فتح اور ان کے ساتھیوں کا سرنڈر۔

August 17, 2026

افغانستان کے صوبے بدخشاں سے بڑی خبر سامنے آئی ہے جہاں جمعہ خان فتح نے افغان طالبان کے سامنے مکمل طور پر ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جمعہ خان فتح سے وابستہ مسلح افراد نے بھی گزشتہ روز افغان سکیورٹی فورسز کے آگے اپنے اسلحے سمیت سرنڈر کر دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق افغان سکیورٹی فورسز نے صوبہ بدخشاں میں جمعہ خان فتح کی گرفتاری کے لیے گزشتہ چند روز کے دوران وسیع پیمانے پر سخت کارروائی شروع کر رکھی تھی۔

بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے علاقے میں فریقین کے درمیان شدید مزاحمت اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری تھا، تاہم افغان سکیورٹی فورسز کی مسلسل پیش قدمی کے باعث مسلح افراد کو ہتھیار ڈالنا پڑے۔

دیکھیے: بدخشاں میں کشیدگی بڑھ گئی، طالبان نے نسی کی جانب جنگجو روانہ کر دیے

متعلقہ مضامین

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ٹھکانے تباہ اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

October 3, 2026

شمالی وزیرستان اور قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

October 2, 2026

مقبوضہ کشمیر میں سابق پاک فوجی کی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا؛ محمد آصف خود میڈیا کے سامنے پیش ہو گئے۔

October 2, 2026

قصور میں پاک بھارت سرحد کے قریب بھارتی بی ایس ایف کی مبینہ فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

October 2, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *