خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ٹھکانے تباہ اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

October 3, 2026

شمالی وزیرستان اور قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

October 2, 2026

مقبوضہ کشمیر میں سابق پاک فوجی کی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا؛ محمد آصف خود میڈیا کے سامنے پیش ہو گئے۔

October 2, 2026

قصور میں پاک بھارت سرحد کے قریب بھارتی بی ایس ایف کی مبینہ فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

October 2, 2026

کور کمانڈرز کانفرنس میں افغانستان سے دہشت گردی کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں کو پاکستان کا دفاعی حق قرار دیا گیا، جبکہ بہتر گورننس پر بھی زور دیا گیا۔

October 2, 2026

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی بات بہت آگے بڑھ چکی ہے اور اب اس کے نفاذ کے تکنیکی معاملات پر گفتگو ہو رہی ہے۔

October 2, 2026

بدخشاں میں کشیدگی بڑھ گئی، طالبان نے نسی کی جانب جنگجو روانہ کر دیے

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں طالبان نے شکی سے نسی کے علاقے کی جانب تازہ دم جنگجو روانہ کر دیے ہیں، جس کے بعد جمعہ خان فتح کے ساتھ اندرونی کشیدگی اور تصادم کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
بدخشاں میں کشیدگی بڑھ گئی، طالبان نے نسی کی جانب جنگجو روانہ کر دیے

بدخشاں کے ضلع نسی میں کشیدگی میں اضافہ، طالبان نے شکی سے تازہ دستے اور جنوبی افغانستان سے 20 جنگجو روانہ کر دیے، جمعہ خان فتح کے ساتھ مذاکرات بھی جاری۔

August 16, 2026

دخشاں کے ضلع نسی میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے، جہاں طالبان حکومت نے شکی کے علاقے سے تازہ دستے نسی کی جانب روانہ کیے ہیں۔

مقامی طالبان حکام ایک جانب باغی کمانڈر جمعہ خان فتح کے ساتھ مذاکرات اور مفاہمت کی بات کر رہے ہیں۔ تاہم آماج نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دستوں کی روانگی کا اصل مقصد نسی پر قبضہ کرنا اور جمعہ خان فتح کو ہلاک کرنا ہے۔

شکی ضلع کے مقامی ذرائع کے مطابق طالبان کی جانب سے نسی کی طرف فورسز روانہ کیے جانے کے بعد جنوبی افغانستان سے تعلق رکھنے والے تقریباً 20 مسلح طالبان رینجرز بھی نسی کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔

بدخشاں کی تازہ صورتحال پر طالبان حکومت کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ مؤقف سامنے نہیں لایا گیا۔

واضح رہے کہ نسی میں طالبان فورسز اور جمعہ خان فتح کے وفاداروں کے درمیان لڑائی گزشتہ کئی روز سے جاری ہے۔ فتح، جو ماضی میں طالبان کے دورِ حکومت میں زابل کے نائب گورنر رہ چکے ہیں، حالیہ مہینوں میں سونے کی کان کنی کے تنازع پر طالبان قیادت سے اختلافات کا شکار ہوئے تھے۔ مذاکرات کے متعدد ادوار کے باوجود کشیدگی میں کمی نہیں آ سکی، اور بدخشاں طالبان کی صفوں میں بڑھتے اندرونی اختلافات کا مرکز بنا ہوا ہے۔

متعلقہ مضامین

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ٹھکانے تباہ اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

October 3, 2026

شمالی وزیرستان اور قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

October 2, 2026

مقبوضہ کشمیر میں سابق پاک فوجی کی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا؛ محمد آصف خود میڈیا کے سامنے پیش ہو گئے۔

October 2, 2026

قصور میں پاک بھارت سرحد کے قریب بھارتی بی ایس ایف کی مبینہ فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

October 2, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *