"> افغانستان: این آر ایف کی ویڈیو جاری، طالبان مخالف کارروائیوں میں تیزی

افغان طالبان کو شدید مزاحمت کا سامنا، این آر ایف نے حملوں کی ویڈیو جاری کر دی

افغانستان میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے طالبان کے خلاف کارروائیوں کی ویڈیو جاری کر دی، حالیہ مہینوں میں مسلح مزاحمت میں تیزی آگئی۔
افغان طالبان کے خلاف مزاحمت میں شدت، این آر ایف نے حملوں کی ویڈیو جاری کر دی

افغانستان میں طالبان اقتدار کے خلاف نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کی مسلح کارروائیوں میں تیزی، طالبان پر خبریں دبانے کا الزام۔

July 9, 2026

افغان طالبان کے اقتدار کے خلاف مسلح مزاحمت نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا ہے، جس کے بعد ملک میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق نئے سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔

افغانستان کے مسلح گروپ نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر ایف) نے طالبان فورسز کے خلاف اپنی حالیہ کارروائیوں کی ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے، جس میں طالبان ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق حالیہ مہینوں کے دوران افغانستان کے مختلف حصوں میں طالبان مخالف مزاحمتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب افغان طالبان انتظامیہ پر یہ سنگین الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ وہ ملک میں اپنے خلاف پھیلتی ہوئی مسلح مزاحمت کی خبروں اور اطلاعات کو بین الاقوامی اور مقامی میڈیا پر آنے سے روکنے کے لیے سنسرشپ کا سہارا لے رہی ہے اور حقائق کو دبانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

دیکھیے: بدخشاں میں طالبان کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، اقتدار اور وسائل پر کشمکش نمایاں

متعلقہ مضامین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو یمن کے حوثیوں کے خلاف کارروائیوں میں اسرائیلی مدد قبول کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

October 17, 2026

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *