مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ القاعدہ اور داعش سے وابستہ بعض زخمی افراد کو بھی کابل کے فوجی اسپتال، جسے اردو نظامی اسپتال کہا جاتا ہے، منتقل کیا گیا ہے۔ انہی ذرائع کے مطابق سرحدی جھڑپوں میں طالبان کے بارڈر گارڈز کے بعض اہلکار بھی زخمی ہوئے جنہیں فوجی طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

February 24, 2026

یہ ایک دشوار گزار پہاڑی علاقہ، جہاں اگر قبضہ کر بھی لیا جائے تو برقراررکھنا مشکل ہے کیونکہ ایک طویل سپلائی لائن بنانا پڑے گی۔ اس کی غیر معمولی حساسیت کی ایک وجہ چینی سرحد سے متصل ہونا بھی ہے۔ چین اس بارے میں بہت حساس اور اس حوالے سے معمولی سی بے چینی یا اضطراب بھی برداشت نہیں کر پائے گا۔

February 24, 2026

ذرائع کے مطابق فوری جوابی کارروائی میں مبینہ طور پر افغان پوسٹوں کو “خاموش” کرا دیا گیا۔ تاہم جانی نقصان کی مکمل تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں اور آزاد ذرائع سے ان کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

February 24, 2026

ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ چند ہفتے قبل معالج ٹیم نے عمران خان کے ذاتی معالجین کو باضابطہ کانفرنس کال کے ذریعے بریفنگ دی تھی، جس میں کسی سپرا اسپیشلائزیشن کی عدم موجودگی پر اعتراض سامنے نہیں آیا۔ اس پس منظر میں حالیہ عوامی بیانات کو غیر متوقع قرار دیا جا رہا ہے۔

February 24, 2026

افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن ( یوناما) کی حالیہ رپورٹ کو دفاعی ماہرین نے حقائق سے بعید اور جانبدارانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے، جس میں دہشت گرد نیٹ ورکس کی موجودگی کو نظرانداز کر کے یکطرفہ بیانیہ اپنایا گیا ہے

February 24, 2026

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتیار میں بھارتی فوج نے تین مقامی نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جعلی مقابلے میں شہید کر دیا اور ثبوت مٹانے کے لیے ان کے اجسام کو کیمیکلز سے جلا ڈالا

February 24, 2026

افغانستان کا ایس سی او کے اجلاس میں عدمِ شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد میں منعقد ہونے والی اقتصادی تعاون تنظیم کے وزراء کی دسویں کانفرنس میں امارتِ اسلامیہ افغانستان نے عدمِ شرکت کا فیصلہ کیا، حالانکہ انہیں باقاعدہ دعوت دی گئی تھی
اسلام آباد میں منعقد ہونے والی اقتصادی تعاون تنظیم کے وزراء کی دسویں کانفرنس میں امارتِ اسلامیہ افغانستان نے عدمِ شرکت کا فیصلہ کیا، حالانکہ انہیں باقاعدہ دعوت دی گئی تھی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق افغان وفد کو باقاعدہ دعوت دی گئی تھی لیکن انہوں نے عدمِ شرکت کا فیصلہ کیا ہے

January 21, 2026

اقتصادی تعاون تنظیم کی دسویں اجلاس کے موقع پر ایک اہم خبر سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امارتِ اسلامیہ افغانستان نے اسلام آباد میں منعقدہ ایس سی او اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حالانکہ انہیں باقاعدہ دعوت دی گئی تھی۔

حکومتی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امارت اسلامیہ کے وفد کو ایس سی او اجلاس میں شرکت کے لیے باضابطہ دعوت نامہ بھیجا گیا تھا، لیکن امارتِ اسلامیہ افغانستان نے اس موقع پر عدمِ شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔

اجلاس میں ممکنہ طور پر علاقائی اقتصادی ترقی، قدرتی آفات کے انتظام، اور بین الاقوامی تعاون کے مواقع پر بھی غور کیا جائے گا۔ پاکستانی حکام نے اس اجلاس کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس تنظیم کا بنیادی مقصد رکن ممالک کے مابین روابط کو مضبوط کرنے اور قدرتی آفات کے خطرات کو کم کرنا ہے۔

خیال رہے کہ اس اجلاس کا بنیادی مقصد قدرتی آفات کے خطرات کو کم کرنا ہے اور اس میں رکن ممالک کے وزراء اور اعلیٰ سطحی وفود شرکت کر رہے ہیں۔ جبکہ تنظیم میں ترکی، ایران، پاکستان، افغانستان، آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان جیسے ممالک شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ القاعدہ اور داعش سے وابستہ بعض زخمی افراد کو بھی کابل کے فوجی اسپتال، جسے اردو نظامی اسپتال کہا جاتا ہے، منتقل کیا گیا ہے۔ انہی ذرائع کے مطابق سرحدی جھڑپوں میں طالبان کے بارڈر گارڈز کے بعض اہلکار بھی زخمی ہوئے جنہیں فوجی طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

February 24, 2026

یہ ایک دشوار گزار پہاڑی علاقہ، جہاں اگر قبضہ کر بھی لیا جائے تو برقراررکھنا مشکل ہے کیونکہ ایک طویل سپلائی لائن بنانا پڑے گی۔ اس کی غیر معمولی حساسیت کی ایک وجہ چینی سرحد سے متصل ہونا بھی ہے۔ چین اس بارے میں بہت حساس اور اس حوالے سے معمولی سی بے چینی یا اضطراب بھی برداشت نہیں کر پائے گا۔

February 24, 2026

ذرائع کے مطابق فوری جوابی کارروائی میں مبینہ طور پر افغان پوسٹوں کو “خاموش” کرا دیا گیا۔ تاہم جانی نقصان کی مکمل تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں اور آزاد ذرائع سے ان کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

February 24, 2026

ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ چند ہفتے قبل معالج ٹیم نے عمران خان کے ذاتی معالجین کو باضابطہ کانفرنس کال کے ذریعے بریفنگ دی تھی، جس میں کسی سپرا اسپیشلائزیشن کی عدم موجودگی پر اعتراض سامنے نہیں آیا۔ اس پس منظر میں حالیہ عوامی بیانات کو غیر متوقع قرار دیا جا رہا ہے۔

February 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *