پی ٹی آئی میں نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب پر اختلاف رائے سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 30 سے زائد ارکان علی امین گنڈاپور کی واپسی کے خواہش مند ہیں۔
یوم سیاہ کشمیر پر اسحاق ڈار، صدر مملکت اور وزیراعظم نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا اور عالمی برادری سے مسئلے کے حل کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پر تقریب میں پاکستانی قیادت نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا۔