Author: نیوز ڈیسک

خیبر پختونخوا میں گورننس کی تباہی اور وسائل کے ضیاع پر وفاق سے فوری مداخلت کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔

September 22, 2026

نوشکی کے علاقے کلی جمال آباد میں انسدادِ پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار فائرنگ سے شہید ہوگئے۔

September 22, 2026

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کا مطالبہ زور پکڑ گیا، شہریوں نے اختیارات اور وسائل عوام کے قریب لانے پر زور دیا۔

September 22, 2026

جماعت اسلامی نے وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر اسلام آباد لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا۔

September 22, 2026

جی 7 ممالک نے ایران سے حوثیوں کی حمایت اور اسلحہ فراہمی ختم کرنے جبکہ حوثیوں سے سعودی عرب اور تجارتی جہازوں پر حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 22, 2026

مظفرآباد میں تمام مارکیٹس، سڑکیں، ٹرانسپورٹ اور تعلیمی ادارے معمول کے مطابق فعال ہیں، منفی پراپیگنڈا بے نقاب ہوگیا۔

September 22, 2026

مصطفیٰ کمال نے نئے انتظامی یونٹس کے قیام کو بہتر حکمرانی کے لیے ضروری قرار دیتے ہوئے کراچی کے بنیادی مسائل اور وسائل کی تقسیم پر بھی سوالات اٹھائے۔

September 22, 2026

یوناما کا یکطرفہ کردار سامنے آنے کے بعد یہ مؤقف نمایاں ہوا ہے کہ یہ ادارہ طالبان حکومت کے پراپیگنڈا پلیٹ فارم کے طور پر کام کر رہا ہے۔

September 22, 2026

اسحاق ڈار نے او آئی سی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے اور مسئلہ فلسطین مسلم امہ کے اجتماعی شعور میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔

September 22, 2026

لوئر کرم میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 خوارج ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے، علاقے میں سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔

September 22, 2026