سیف اللہ خالد
سینئر صحافی، ایڈیٹر، کالم نگار اور سیکیورٹی تجزیہ کار، جنہیں 34 سالہ پیشہ ورانہ تجربہ حاصل ہے۔ علاقائی تنازعات، افغان امور، دفاعی و اسٹریٹجک معاملات، فرقہ وارانہ امور اور انسدادِ دہشت گردی پر گہری اور تحقیقی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں۔