"> باجوڑ: پولیس نے 14 مارٹر گولے برآمد کرلیے
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

باجوڑ میں پولیس کی کارروائی، 14 مارٹر گولے برآمد

باجوڑ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جھانگیر آباد سے شرپسند عناصر کے چھپائے گئے 14 مارٹر گولے برآمد کرلیے۔
باجوڑ: پولیس نے 14 مارٹر گولے برآمد کرلیے

باجوڑ کے علاقے جھانگیر آباد میں پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کارروائی کرکے 14 مارٹر گولے برآمد کرلیے، مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

August 26, 2026

باجوڑ: پولیس نے تھانہ خار کی حدود میں جھانگیر آباد کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے شرپسند عناصر کی جانب سے چھپائے گئے 14 مارٹر گولے برآمد کر لیے۔

پولیس کے مطابق کارروائی سرکل ڈی ایس پی خار کی نگرانی میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کی، جس نے برآمد شدہ مارٹر گولوں کو محفوظ تحویل میں لے لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بروقت کارروائی کے باعث علاقے کو ممکنہ جانی و مالی نقصان سے بچا لیا گیا، جبکہ واقعے سے متعلق مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

ڈی پی او باجوڑ خان زیب مہمند نے کہا کہ پولیس شرپسند عناصر کے عزائم ناکام بنانے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اقدامات جاری رکھے گی۔

دیکھیے: پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 3 افغان شہری گرفتار

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *