شمالی وزیرستان اور قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

October 2, 2026

مقبوضہ کشمیر میں سابق پاک فوجی کی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا؛ محمد آصف خود میڈیا کے سامنے پیش ہو گئے۔

October 2, 2026

قصور میں پاک بھارت سرحد کے قریب بھارتی بی ایس ایف کی مبینہ فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

October 2, 2026

کور کمانڈرز کانفرنس میں افغانستان سے دہشت گردی کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں کو پاکستان کا دفاعی حق قرار دیا گیا، جبکہ بہتر گورننس پر بھی زور دیا گیا۔

October 2, 2026

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی بات بہت آگے بڑھ چکی ہے اور اب اس کے نفاذ کے تکنیکی معاملات پر گفتگو ہو رہی ہے۔

October 2, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا، دونوں فریق کل دوبارہ مذاکرات کریں گے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات بھی اہم معاملہ بن گئی۔

October 2, 2026

بنوں: سکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی کوشش ناکام

بنوں کے علاقے مالی خیل میں سکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کی خودکش حملے کی کوشش ناکام، مشتبہ گاڑی وقت سے پہلے ہی دھماکے سے تباہ ہوگئی۔
بنوں: سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، بڑا نقصان ٹل گیا

بنوں: مالی خیل میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے کی کوشش، چوکس اہلکاروں کی بروقت کارروائی سے گاڑی قبل از وقت دھماکے سے تباہ۔

August 18, 2026

خیبرپختونخوا: بنوں کے علاقے مالی خیل میں سکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کی خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں نے گاڑی کے ذریعے قافلے پر حملے کی کوشش کی، تاہم چوکس اہلکاروں نے بروقت مشتبہ گاڑی کا سراغ لگا کر اسے دور سے نشانہ بنایا۔ اس کارروائی کے نتیجے میں گاڑی میں نصب دھماکا خیز مواد قبل از وقت پھٹ گیا۔

ابتدائی رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے کسی بڑے جانی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی۔

رپورٹ کے مطابق افغانستان میں موجود گروہ فتنہ الخوارج سے منسلک اتحاد المجاہدین پاکستان نے اس وی بی آئی ای ڈی حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

واضح رہے کہ مالی خیل کا علاقہ اس سے قبل بھی سکیورٹی فورسز پر حملوں کا نشانہ بن چکا ہے، اور یہاں گزشتہ عرصے میں بھی متعدد کارروائیاں رپورٹ ہو چکی ہیں۔

دیکھیے: بلوچستان: آپریشن رد الفتنہ 3 کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک

متعلقہ مضامین

شمالی وزیرستان اور قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

October 2, 2026

مقبوضہ کشمیر میں سابق پاک فوجی کی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا؛ محمد آصف خود میڈیا کے سامنے پیش ہو گئے۔

October 2, 2026

قصور میں پاک بھارت سرحد کے قریب بھارتی بی ایس ایف کی مبینہ فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

October 2, 2026

کور کمانڈرز کانفرنس میں افغانستان سے دہشت گردی کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں کو پاکستان کا دفاعی حق قرار دیا گیا، جبکہ بہتر گورننس پر بھی زور دیا گیا۔

October 2, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *