خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ٹھکانے تباہ اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

October 3, 2026

شمالی وزیرستان اور قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

October 2, 2026

مقبوضہ کشمیر میں سابق پاک فوجی کی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا؛ محمد آصف خود میڈیا کے سامنے پیش ہو گئے۔

October 2, 2026

قصور میں پاک بھارت سرحد کے قریب بھارتی بی ایس ایف کی مبینہ فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

October 2, 2026

کور کمانڈرز کانفرنس میں افغانستان سے دہشت گردی کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں کو پاکستان کا دفاعی حق قرار دیا گیا، جبکہ بہتر گورننس پر بھی زور دیا گیا۔

October 2, 2026

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی بات بہت آگے بڑھ چکی ہے اور اب اس کے نفاذ کے تکنیکی معاملات پر گفتگو ہو رہی ہے۔

October 2, 2026

بنوں: آپریشن 11 گرج کے تحت کامیاب آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک

بنوں میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن 11 گرج کے تحت خوارج کی مصدقہ اطلاعات پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں متعدد دہشتگرد ہلاک۔
بنوں میں خوارج کے خلاف بڑا آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن 11 گرج کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، خوارج ہلاک، ٹھکانے تباہ۔

August 17, 2026

بنوں میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی اور نقل و حرکت کی مصدقہ اطلاعات پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ جس کا مقصد علاقے میں موجود خوارج عناصر کا سراغ لگا کر انہیں غیر مؤثر بنانا اور مقامی آبادی کو دہشتگردی کے خطرے سے محفوظ رکھنا تھا۔

تفصیلات

اطلاعات کی بنیاد پر سکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوںکے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران خوارج نے علاقے سے فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ان کی نقل و حرکت کو محدود کر دیا۔

کارروائی کے نتیجے میں متعدد خوارج ہلاک ہوئے جبکہ ان کے ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔ فورسز کے مطابق ٹھکانوں کی تباہی سے دہشتگرد عناصر کی علاقے میں دوبارہ منظم ہونے اور کارروائیوں کی منصوبہ بندی کرنے کی صلاحیت کو نقصان پہنچا ہے۔

واضح رہے کہ آپریشن 11 گرج گزشتہ دو ماہ سے خیبر پختونخوا بھر میں جاری ہے، جس کے تحت باجوڑ، خیبر، شمالی وزیرستان اور بنوں سمیت متعدد اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کی جا چکی ہیں۔ ان کارروائیوں میں اب تک متعدد خوارج ہلاک، سہولت کار گرفتار اور بھاری مقدار میں اسلحہ و بارودی مواد برآمد کیا جا چکا ہے۔

دیکھیے: شمالی وزیرستان میں بڑا آپریشن: ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

متعلقہ مضامین

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ٹھکانے تباہ اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

October 3, 2026

شمالی وزیرستان اور قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

October 2, 2026

مقبوضہ کشمیر میں سابق پاک فوجی کی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا؛ محمد آصف خود میڈیا کے سامنے پیش ہو گئے۔

October 2, 2026

قصور میں پاک بھارت سرحد کے قریب بھارتی بی ایس ایف کی مبینہ فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

October 2, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *