ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

طویل مذاکرات میں حکومت کے بڑے پن کے باوجود پی ٹی آئی نے انسدادِ دہشت گردی اور نیشنل ایکشن پلان پر تعاون سے انکار کر کے انتشار کی راہ چن لی۔

October 4, 2026

سعودی عرب اور یمن نے بحیرہ احمر کی بحالی کیلئے حوثیوں کیخلاف مشترکہ فوجی کارروائی کا حتمی خاکہ تیار کر لیا۔

October 4, 2026

طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ معاہدہ طے تھا مگر اپوزیشن ٹیم کو کے پی سے ڈکٹیٹ کیا گیا، کے پی حکومت کے عدم تعاون پر مذاکرات ناکام ہوئے۔

October 4, 2026

سابق امریکی صدر باراک اوباما نے تیسرا ایمی اعزاز اپنے نام کرلیا

سابق امریکی صدر بہترین داستان گو کے طور پر ظاہر ہوئے اور یہ اعزاز اپنے نام کرلیا
سابق امریکی صدر بہترین دستان گو کے طور پر ظاہر ہوئے اور یہ اعزاز اپنے نام کرلیا

ان کا یہ تیسرا ایوارڈ ہے، اس سے قبل 2022 اور 2023 میں ایمی ایوارڈز جیت چکے ہیں

September 9, 2025

اطلاعات کے مطابق ایمی ایوارڈ عمومی طور پر آرٹ اور فلموں سے وابستہ افراد کو دیا جاتا ہے تاہم سابق امریکی صدر بہترین دستان گو کے طور پر ظاہر ہوئے اور یہ اعزاز اپنے نام کرلیا۔

چند روز قبل سات ستمبر کو ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، منعقدہ تقریب میں بارک اوباما یہ اعزاز لینے مین کامیاب ہوئے یاد رہے کہ سابق امریکی صدر نے بہترین داستان گو کا ایوارڈ جیتا لیکن منعقدہ تقریب میںً عدمِ شرکت کے باعث ان کا ایوارڈ ایک اور کامیڈین نے وصول کیا۔

خیال رہے کہ بہترین داستان گو کے اعتبار سے ان کا یہ تیسرا ایوارڈ ہے، اس سے قبل 2022 اور 2023 میں ایمی ایوارڈز جیت چکے ہیں۔

دیکھیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا دورہ بھارت منسوخ کر دیا

متعلقہ مضامین

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

طویل مذاکرات میں حکومت کے بڑے پن کے باوجود پی ٹی آئی نے انسدادِ دہشت گردی اور نیشنل ایکشن پلان پر تعاون سے انکار کر کے انتشار کی راہ چن لی۔

October 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *