سوال یہ ہے کہ ایسی کسی ناگہانی صورت میں کیا ایرانی رجیم امت مسلمہ کی ناراضگی مول لینے کی متحمل ہو سکے گی؟ جبکہ وہ اپنی معاندانہ پالیسیوں کی بدولت پہلے ہی مسلم دنیا میں ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے ۔ اس کے باوجود اگر ایرانی رجیم ایسی حماقت کرتی ہے ۔ تو ایسی صورت میں مسلمان اور نصاریٰ کا اتحاد ایرانی رجیم کے بستر گول کرنے کا باعث بن سکتا ہے، جو شاید ایرانی رجیم کو منظور نہ ہو۔ ہو سکتا ہے کہ ایرانی رجیم اپنی ساکھ برقرار رکھنے کے لیے امریکی اڈوں کووقتاََ فوقتاََ نشانہ تو بنائے ، لیکن احتیاط کے ساتھ۔ تاکہ ان حملوں سے کوئی مسلمان شہید نہ ہو۔

February 25, 2026

ایمنیسٹی انٹرنیشنل کی ریجنل ڈائریکٹر سمرتی سنگھ کے بھارتی خفیہ ایجنسیوں سے روابط بے نقاب؛ عالمی ادارے کا پلیٹ فارم پاکستان کے خلاف منظم پراپیگنڈے کے لیے استعمال ہونے کا انکشاف

February 25, 2026

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ونگ کا اخلاقی بحران؛ محترمہ نورین اور صدف کے لیے ہمدردی مگر مخالفین کے لیے تضحیک، سیاسی وابستگی کی بنیاد پر بدلتے ہوئے انسانی معیارات

February 25, 2026

خیبر پختونخوا میں سیاسی قیادت کی توجہ صرف ایک شخصیت تک محدود؛ سہیل آفریدی سمیت دیگر رہنماؤں کی ترجیحات پر سوالات، سکیورٹی چیلنجز پسِ پشت چلے گئے

February 25, 2026

ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی موجود تھے، جسے اعلیٰ سطحی قومی ہم آہنگی اور مشترکہ حکمتِ عملی کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔

February 25, 2026

وزیرِ مملکت طلال چوہدری کا دورۂ ترکیہ؛ سکیورٹی، انسدادِ دہشت گردی اور منشیات کی روک تھام کے لیے ترکیہ کے ساتھ ادارہ جاتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

February 25, 2026

بھکر: داجل چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، انصار الاسلام نے ذمہ داری قبول کر لی

بھکر کی داجل چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، انصار الاسلام نے ذمہ داری قبول کر لی؛ سکیورٹی ذرائع نے اسے ملک دشمن عناصر کی منظم سازش قرار دے دیا
بھکر کی داجل چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، انصار الاسلام نے ذمہ داری قبول کر لی؛ سکیورٹی ذرائع نے اسے ملک دشمن عناصر کی منظم سازش قرار دے دیا

ضلع بھکر میں دجال چیک پوسٹ پر خودکش حملہ کیا گیا جس کا نشانہ پولیس اہلکار بنے۔ کالعدم انصار الاسلام نے ذمہ داری قبول کی ہے

February 25, 2026

ضلع بھکر کی داجل چیک پوسٹ پر گزشتہ شام ایک خودکش حملہ کیا گیا، جس میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے فوری بعد کالعدم اتحاد المجاہدین پاکستان سے وابستہ گروہ ‘انصار الاسلام’ نے واقعے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 24 فروری کی شام پونے سات بجے کے قریب دریائے سندھ کے پار بین الصوبائی سرحد پر قائم داجل چیک پوسٹ پر ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ انصار الاسلام کے ترجمان کے مطابق یہ حملہ ان کے کارندے ابو دردا نے انجام دیا۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ کاروائی ایک منظم منصوبے کے تحت کی گئی، جس کا مقصد سکیورٹی فورسز کے حوصلے پست کرنا اور علاقے میں خوف و ہراس پھیلانا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملہ بیرونی عناصر اورملک دشمن خفیہ ایجنسیوں کی ایماء پر کی جانے والی پراکسی جنگ کا حصہ ہے، جس کا واحد ہدف پاکستان کے استحکام کو نقصان پہنچانا ہے۔ حالیہ دنوں میں سرحد پار سے ملنے والی دھمکیوں نے ان دہشت گرد گروہوں کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا ہے، تاہم ریاست نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے دباؤ میں آئے بغیر دہشت گردوں کے سرپرستوں کو کٹہرے میں لائے گی۔

اس افسوسناک واقعے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پولیس اہلکاروں کی قربانی کو قومی اعزاز قرار دیتے ہوئے حکومت نے ان کے لواحقین کی مکمل کفالت اور فلاح و بہبود کا اعلان کیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ دہشت گرد سیاسی تقسیم کا فائدہ اٹھاتے ہیں، لہٰذا اس وقت قومی یکجہتی اور یکسوئی ناگزیر ہے۔ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کار، جدید سازوسامان اور انٹیلی جنس معاونت میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے تاکہ مستقبل میں ایسے بزدلانہ حملوں کا مؤثر سدباب کیا جا سکے۔

دیکھیے: افغانستان میں طالبان کی نسلی اجارہ داری علاقائی عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے: ڈاکٹر ابراہیم المراشی

متعلقہ مضامین

سوال یہ ہے کہ ایسی کسی ناگہانی صورت میں کیا ایرانی رجیم امت مسلمہ کی ناراضگی مول لینے کی متحمل ہو سکے گی؟ جبکہ وہ اپنی معاندانہ پالیسیوں کی بدولت پہلے ہی مسلم دنیا میں ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے ۔ اس کے باوجود اگر ایرانی رجیم ایسی حماقت کرتی ہے ۔ تو ایسی صورت میں مسلمان اور نصاریٰ کا اتحاد ایرانی رجیم کے بستر گول کرنے کا باعث بن سکتا ہے، جو شاید ایرانی رجیم کو منظور نہ ہو۔ ہو سکتا ہے کہ ایرانی رجیم اپنی ساکھ برقرار رکھنے کے لیے امریکی اڈوں کووقتاََ فوقتاََ نشانہ تو بنائے ، لیکن احتیاط کے ساتھ۔ تاکہ ان حملوں سے کوئی مسلمان شہید نہ ہو۔

February 25, 2026

ایمنیسٹی انٹرنیشنل کی ریجنل ڈائریکٹر سمرتی سنگھ کے بھارتی خفیہ ایجنسیوں سے روابط بے نقاب؛ عالمی ادارے کا پلیٹ فارم پاکستان کے خلاف منظم پراپیگنڈے کے لیے استعمال ہونے کا انکشاف

February 25, 2026

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ونگ کا اخلاقی بحران؛ محترمہ نورین اور صدف کے لیے ہمدردی مگر مخالفین کے لیے تضحیک، سیاسی وابستگی کی بنیاد پر بدلتے ہوئے انسانی معیارات

February 25, 2026

خیبر پختونخوا میں سیاسی قیادت کی توجہ صرف ایک شخصیت تک محدود؛ سہیل آفریدی سمیت دیگر رہنماؤں کی ترجیحات پر سوالات، سکیورٹی چیلنجز پسِ پشت چلے گئے

February 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *