استنبول مذاکرات کی ناکامی کی بنیادی وجہ طالبان وفد کے اندرونی اختلافات اور امریکا کو بطورِ ضامن لانے کے غیر متوقع مطالبے تھے، جس کا واضح مقصد مالی امداد بحال کرنا تھا

October 28, 2025

آکاخیل حملے کی ذمہ داری تحریکِ طالبان پاکستان نے قبول کی ہے جس میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں

October 28, 2025

اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ڈاکٹر شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے تعلیمی اداروں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے

October 28, 2025

رپورٹ کے مطابق حکومتی پالیسی، برآمدات میں اضافہ اور ترسیلات زر نے معیشت کو استحکام کی جانب گامزن کیا ہے

October 28, 2025

استنبول مذاکرات میں پاکستانی وفد نے امن و امان سے متعلق اہم مطالبات پیش کیے لیکن طالبان وفد کی جانب سے مثبت پیش رفت اور سنجیدگی نہ ہونے کے باعث مذاکرات بغیر کسی نتیجہ کے روک دیے گئے

October 28, 2025

پاکستان نے بھارت سے متصل فضائی حدود میں عارضی تبدیلی کا اعلان کر دیا۔ کل اور پرسوں 28 اور 29 اکتوبر کو صبح 6 سے 9 بجے تک یہ راستے بند رہیں گے

October 28, 2025

کینیڈا نے بھارت کے لارنس بشنوئی گینگ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اس سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دہشتگردی سے متعلقہ جرائم جیسے کہ فنڈنگ، سفر اور بھرتی کو روکنے میں مدد ملے گی۔

1 min read

کینیڈا نے بھارت کے لارنس بشنوئی گینگ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا

واضح رہے بشنوئی گینگ بنیادی طور پر ہندوستان سے کام کرتا ہے اور اس کا کینیڈا میں اثر و رسوخ ہے۔

September 30, 2025

کینیڈا کی حکومت نے بھارت کے لارنس بشنوئی گینگ کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کئے جانے کے بعد بشنوئی گینگ کے اثاثے منجمد یا ضبط کیے جا سکتے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بشنوئی گینگ پرخالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام ہے،  بشنوئی گینگ بھارتی سیاستدان بابا صدیق کے قتل میں ملوث تھا، اس کے علاوہ گینگ نے بھارتی اداکار سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں بھی دیں۔

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اس سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دہشتگردی سے متعلقہ جرائم جیسے کہ فنڈنگ، سفر اور بھرتی کو روکنے میں مدد ملے گی۔

کینیڈین وزیر برائے پبلک سیفٹی گیری آنند سنگاری کا کہنا ہے کہ یہ اقدام عالمی سطح پر دہشتگردی کو روکنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

واضح رہے بشنوئی گینگ بنیادی طور پر ہندوستان سے کام کرتا ہے اور اس کا کینیڈا میں اثر و رسوخ ہے۔ یہ گروہ قتل، فائرنگ اور آتش زنی کا ارتکاب کرتا ہے، اور خوف و ہراس پھیلا کر کمیونٹیز کو دہشتزدہ کرتا ہے۔

دیکھیں: بھارتی ٹیم کا محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار، خالی ہاتھ جشن منایا

متعلقہ مضامین

استنبول مذاکرات کی ناکامی کی بنیادی وجہ طالبان وفد کے اندرونی اختلافات اور امریکا کو بطورِ ضامن لانے کے غیر متوقع مطالبے تھے، جس کا واضح مقصد مالی امداد بحال کرنا تھا

October 28, 2025

آکاخیل حملے کی ذمہ داری تحریکِ طالبان پاکستان نے قبول کی ہے جس میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں

October 28, 2025

اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ڈاکٹر شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے تعلیمی اداروں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے

October 28, 2025

رپورٹ کے مطابق حکومتی پالیسی، برآمدات میں اضافہ اور ترسیلات زر نے معیشت کو استحکام کی جانب گامزن کیا ہے

October 28, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *