Category: ٹرینڈنگ

متعلقہ خاتون نے ایک پلاٹ پر عارضی طور پر قبضہ کرتے ہوئے ایک کیفے قائم کیا۔ قانونی دستاویزات اور مقامی انتظامیہ کی معلومات کے مطابق یہ کیفے باقاعدہ اجازت یا لیز کے بغیر قائم کیا گیا تھا

عالمی سطح پر فن لینڈ مسلسل 9 ویں سال دنیا کا خوش ترین ملک قرار پایا، جبکہ آئس لینڈ اور ڈنمارک بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے

مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ کسی بھی علاقے سے چاند نظر آنے کی مصدقہ شرعی شہادت موصول نہیں ہوئی، اس لیے رمضان المبارک 1447 ہجری کے 30 روزے مکمل کیے جائیں گے۔

مہاجرین کا کہنا تھا کہ سیز فائر کا احترام کرتے ہوئے بارڈر کھولا جائے تاکہ راستوں میں پھنسے افغان شہری واپس جا سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت میگا آپریشن سے گریز کرے اور مہاجرین کو عید تک اپنے اہلخانہ کے ساتھ رہنے دیا جائے

فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کو اہم سنگ میل قرار دیا اور کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کا فروغ صنعت، زراعت اور آئی ٹی کے شعبوں میں انقلاب برپا کرے گا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق رضاکار فوجیوں نے راکٹ اور میزائل حملوں سے ناکافی تحفظ پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے پوسٹنگ پر رپورٹ کرنے سے انکار کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ بار بار مطالبات کے باوجود بنکرز کی فراہمی لاجسٹک مسائل کے نام پر مؤخر کی جا رہی ہے

میزائل کی تیز رفتاری، اور تباہ کن صلاحیت اسے ایک حیرت انگیز ہتھیار بناتی ہے،بھارت اب جنگی جہازوں کے بجائے میزائلوں پرزیادہ انحصار کر رہا ہے

بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشت گردوں نے مستونگ میں لیویزچوکی اور بینکوں پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں

خیبر پختونخوا میں دہشت گردانہ واقعات پر مشتمل کاروائیاں مثلاً اغواء،خودکش،بم دھماکوں کی ٦ماہی رپورٹ پشاورپولیس نے جاری کردی

حکومت چھ ماہ توسیع پر غور کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے ۲۰۲۳ سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل شروع کیا ہے

اسحاق ڈار کاکہناتھا کہ پاکستان سلامتی کونسل میں تمام رکن ممالک کے درمیان اتحاداور تعاون کو فروغ دے گا تاکہ حالیہ تنازعات کا حل تلاش کیا جا سکے

یورپ میں بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت نے ترکی اور فرانس میں جنگلاتی آگ اور بڑے پیمانےپرجائے رہائش ترک کرنےکا کا باعث بن رہی ہے

اسرائیلی فوج نے پیرکےروزوسیع پیمانے پر آبادی خالی کرنے کے احکامات جاری کیے ۔ جبکہ اسی وقت اسرائیلی حکام امریکی انتظامیہ سے غزہ جنگ بندی مذاکرات کے لیے واشنگٹن روانہ ہورہےتھے

ایچ ٹی این پشتو کوخصوصی انٹرویودیتےہوئے نائب ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان حمداللہ فطرت نے کہا پاکستان اور افغانستان کے علاقائی مفادات مشترک ہیں

پی ڈی ایم اے کی جانب سےطوفانی بارش،سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ کےنتیجے میں خیبرپختونخوا میں جانی و مالی نقصان کی رپورٹ جاری

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ہفتہ کے روز ایک خودکش حملے میں ۱۳سیکیورٹی اہلکار شہید اور ۲۴ افراد زخمی ہو گئے