صدر زرداری کے دفتر نے ایک بیان میں کہا: “پاکستان شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کو برداشت نہیں کرے گا، افغان زمین کا استعمال پڑوسیوں کے خلاف دہشت گردی کے لیے نہیں ہونا چاہیے، پاکستان اپنے عوام کا دفاع کرے گا۔”

March 15, 2026

سیکیورٹی مبصرین کے مطابق نیمروز اور اس کے اطراف کے علاقوں میں حالیہ عرصے میں مختلف مزاحمتی گروپوں اور طالبان فورسز کے درمیان کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

March 15, 2026

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ افغانستان میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے ضروری ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کو کسی بھی صورت میں محفوظ پناہ گاہیں فراہم نہ کی جائیں اور ملک کو ایک بار پھر جنگ اور تصادم کی سیاست سے نکالا جائے۔

March 15, 2026

تجزیہ نگاروں کے مطابق گزشتہ کئی برسوں سے افغانستان کی سرزمین کو مختلف عسکریت پسند نیٹ ورکس کے لیے محفوظ پناہ گاہ کے طور پر استعمال کیے جانے کے باعث خطے میں کشیدگی بڑھتی رہی ہے۔

March 15, 2026

ذرائع کے مطابق نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کے جنگجوؤں نے تخار کے ایک علاقے میں ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ حملہ اچانک گھات لگا کر کیا گیا جس کے نتیجے میں مولوی معراج الدین موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

March 15, 2026

ذرائع کے مطابق قندھار کے ڈسٹرکٹ 13 میں قائم ایک خصوصی فورس یونٹ کے ہیڈکوارٹر کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ یونٹ طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کی ہدایت پر قائم کیا گیا تھا اور اسے طالبان کی اہم ترین سیکیورٹی فورس سمجھا جاتا ہے۔

March 15, 2026

گزشتہ سال چین میں بدعنوانی کے خلاف کاروائیوں میں 69 اعلیٰ عہدیداران کو سزائیں

چین میں 2025 میں بدعنوانی کے الزامات پر 69 اعلیٰ سطحی حکام کو سزا دی گئی، جبکہ ایک لاکھ سے زائد کیسوں کی تحقیقات اور 9 لاکھ 83 ہزار افراد کو مختلف سزائیں دی گئیں
چین میں 2025 میں بدعنوانی کے الزامات پر 69 اعلیٰ سطحی حکام کو سزا دی گئی، جبکہ ایک لاکھ سے زائد کیسوں کی تحقیقات اور 9 لاکھ 83 ہزار افراد کو مختلف سزائیں دی گئیں

چینی حکام کا کہنا ہے کہ یہ مہم صرف قانونی عمل کے لیے نہیں بلکہ ملک میں شفافیت کو فروغ دینے اور قومی ترقی کے لیے بھی انتہائی اہم ہے

January 19, 2026

چین میں گزشتہ سال کے دوران بدعنوانی کے الزامات پر 69 اعلیٰ سطحی حکام کو سزا دی گئی۔ امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق چین میں گزشتہ ایک سال میں مجموعی طور پر ایک لاکھ سے زائد بدعنوانی کے کیسوں کی تحقیقات کی گئیں اور 9 لاکھ 83 ہزار افراد کو مختلف سزائیں دی گئیں۔

مذکورہ کارروائیاں وزیر اور صوبائی سطح کے اعلیٰ عہدیداروں کو بھی شامل کرتے ہوئے کی گئیں، جو ظاہر کرتی ہیں کہ چین میں بدعنوانی کے خلاف احتساب ہر سطح پر جاری ہے۔ مہم کے دوران مالی بدعنوانی، رشوت ستانی، اختیارات کے ناجائز استعمال اور غیر قانونی ٹھیکوں کی تحقیقات کی گئیں۔

چینی حکام کا کہنا ہے کہ یہ مہم صرف قانونی عمل کے لیے نہیں بلکہ ملک میں شفافیت کو فروغ دینے اور قومی ترقی کے لیے بھی انتہائی اہم ہے۔ چھوٹے افسران سے لے کر اعلیٰ عہدے داران تک سب کو اس کارروائی میں شامل کیا گیا، جس سے واضح ہوتا ہے کہ چین میں بدعنوانی کے خلاف اقدامات جامع اور بلا تفریق ہیں۔

دیکھیں: پاکستان کا اقوام متحدہ میں ایران کی صورتحال پر تشویش کا اظہار، پُرامن حل اور مذاکرات پر زور

متعلقہ مضامین

صدر زرداری کے دفتر نے ایک بیان میں کہا: “پاکستان شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کو برداشت نہیں کرے گا، افغان زمین کا استعمال پڑوسیوں کے خلاف دہشت گردی کے لیے نہیں ہونا چاہیے، پاکستان اپنے عوام کا دفاع کرے گا۔”

March 15, 2026

سیکیورٹی مبصرین کے مطابق نیمروز اور اس کے اطراف کے علاقوں میں حالیہ عرصے میں مختلف مزاحمتی گروپوں اور طالبان فورسز کے درمیان کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

March 15, 2026

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ افغانستان میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے ضروری ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کو کسی بھی صورت میں محفوظ پناہ گاہیں فراہم نہ کی جائیں اور ملک کو ایک بار پھر جنگ اور تصادم کی سیاست سے نکالا جائے۔

March 15, 2026

تجزیہ نگاروں کے مطابق گزشتہ کئی برسوں سے افغانستان کی سرزمین کو مختلف عسکریت پسند نیٹ ورکس کے لیے محفوظ پناہ گاہ کے طور پر استعمال کیے جانے کے باعث خطے میں کشیدگی بڑھتی رہی ہے۔

March 15, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *