قندھار میں ٹی ٹی پی، القاعدہ برصغیر اور بی ایل اے کے درمیان آپریشنل رابطہ اجلاس کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس میں بلوچستان میں مشترکہ کارروائیاں تیز کرنے پر بات ہوئی۔

October 2, 2026

پاکستان نے مدینہ پاور اسٹیشن پر حوثی حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

October 2, 2026

سعودی سکیورٹی حکام نے مسجد الحرام میں خودکش حملے کی خبروں کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حراست میں لیا گیا شخص زائرین کو ہراساں کرنے میں ملوث تھا۔

October 2, 2026

ایران کے خلاف ممکنہ نئی کارروائیوں کے پیش نظر امریکا نے مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

October 2, 2026

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے حکومت اور پیپلز پارٹی پر مشتمل مشترکہ کمیٹی قائم کر دی گئی۔

October 2, 2026

حوثی قیادت کی جانب سے مقدسات کے نام پر سیاست چمکانے پر مسلم امہ نے سخت ردِعمل دیا ہے۔ دانشوروں اور مذہبی رہنماؤں نے مسلمانوں سے ہوشیار رہنے اور حرمین کے تقدس کی حفاظت پر زور دیا ہے۔

October 2, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان: سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ ہلاک دہشت گرد پولیس اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے
سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ ہلاک دہشت گرد پولیس اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے

محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سی ٹی ڈی کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ فتنہ الہندوستان کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لیے قوم بہادر فورسز کے شانہ بشانہ ہے

January 14, 2026

سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان ریجن میں کارروائی کرتے ہوئے 3 مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کے ترجمان نے کہا کہ ہلاک دہشت گرد پولیس اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں سے 3 کلاشنکوف، 9 میگزین اور 2 دستی بم برآمد ہوئے

وزیر داخلہ کا بیان
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سی ٹی ڈی کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ فتنہ الہندوستان کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لیے قوم بہادر فورسز کے شانہ بشانہ ہے۔

محسن نقوی نے سی ٹی ڈی کے جوانوں کی بہادری کو سراہتے ہوئے کہا کہ سی ٹی ڈی نے 3 دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا کر مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔انہوں نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا میں قیام امن کے لیے سی ٹی ڈی سمیت تمام اداروں کی کارروائیاں قابل تحسین ہیں۔

دیکھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کی سفارتی ساکھ میں اضافہ

متعلقہ مضامین

قندھار میں ٹی ٹی پی، القاعدہ برصغیر اور بی ایل اے کے درمیان آپریشنل رابطہ اجلاس کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس میں بلوچستان میں مشترکہ کارروائیاں تیز کرنے پر بات ہوئی۔

October 2, 2026

پاکستان نے مدینہ پاور اسٹیشن پر حوثی حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

October 2, 2026

سعودی سکیورٹی حکام نے مسجد الحرام میں خودکش حملے کی خبروں کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حراست میں لیا گیا شخص زائرین کو ہراساں کرنے میں ملوث تھا۔

October 2, 2026

ایران کے خلاف ممکنہ نئی کارروائیوں کے پیش نظر امریکا نے مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

October 2, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *