پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی نے سیاسی کشیدگی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

October 4, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

طویل مذاکرات میں حکومت کے بڑے پن کے باوجود پی ٹی آئی نے انسدادِ دہشت گردی اور نیشنل ایکشن پلان پر تعاون سے انکار کر کے انتشار کی راہ چن لی۔

October 4, 2026

سعودی عرب اور یمن نے بحیرہ احمر کی بحالی کیلئے حوثیوں کیخلاف مشترکہ فوجی کارروائی کا حتمی خاکہ تیار کر لیا۔

October 4, 2026

برطانیہ کا پاکستانی طلبہ و پروفیشنلز کیلئے ای ویزا ڈیجیٹل سروس کا اجرا

برطانیہ نے 15 جولائی 2025 سے پاکستانی شہریوں کے لیے ایک نئی اور اہم سہولت کا آغاز کیا ہے۔ اب پاکستان سے برطانیہ میں ایک سال سے کم مدت کے لیے تعلیم یا ملازمت کے سلسلے میں جانے والے افراد مکمل طور پر آن لائن ای ویزا کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اس نظام کے تحت پاسپورٹ جمع کرانے یا ویزا سنٹر جانے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔

اس نئی پیش رفت کے ذریعے برطانیہ نے پاکستان کے لیے مختصر مدتی ویزوں کے عمل کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنا دیا ہے جو کہ صارفین کے تجربے میں بہتری اور رسائی میں آسانی کی علامت ہے۔

July 19, 2025

پندرہ جولائی سے برطانیہ نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا سہولت متعارف کرا دی

برطانیہ نے 15 جولائی 2025 سے پاکستانی شہریوں کے لیے ایک نئی اور اہم سہولت کا آغاز کیا ہے۔ اب پاکستان سے برطانیہ میں ایک سال سے کم مدت کے لیے تعلیم یا ملازمت کے سلسلے میں جانے والے افراد مکمل طور پر آن لائن ای ویزا کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اس نظام کے تحت پاسپورٹ جمع کرانے یا ویزا سنٹر جانے کی ضرورت ختم ہو گئی ہے۔

برطانوی ہوم آفس کے مطابق نیا ای ویزا سسٹم نہ صرف ویزا پراسیسنگ کو جدید اور تیز تر بنائے گا بلکہ سیکیورٹی اور شفافیت میں بھی اضافہ کرے گا۔ اب تمام شارٹ ٹرم ویزے براہ راست درخواست گزار کے یو کے وی آئی اکاؤنٹ سے منسلک ہوں گے جس سے ایئرپورٹ پر وقت کی بچت اور کاغذی کاروائی سے نجات مل جائے گی۔

طلبہ کے لیے یہ سہولت خاص طور پر فائدہ مند ثابت ہو گی جو اب اسکالرشپ، فیلوشپ یا بین الاقوامی کانفرنسوں کے لیے بروقت درخواست دے سکتے ہیں۔ ڈیجیٹل ویزا بطور ثبوت صرف اپلوڈ کرنا ہوگا جس سے عالمی مواقع کے مزید دروازے کھلیں گے۔

اس نئی پیش رفت کے ذریعے برطانیہ نے پاکستان کے لیے مختصر مدتی ویزوں کے عمل کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنا دیا ہے جو کہ صارفین کے تجربے میں بہتری اور رسائی میں آسانی کی علامت ہے۔

دیکھیں: افغان حکومت کا ٹی ٹی پی کو غیر مسلح کرنے اور مختلف شہروں میں بسانے کا فیصلہ

متعلقہ مضامین

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی نے سیاسی کشیدگی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

October 4, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *