"> وزیرستان آپریشن میں افغان دہشت گرد ہلاک
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

وزیرستان آپریشن میں گل بہادر گروپ سے وابستہ افغان دہشت گرد ہلاک

وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران گل بہادر گروپ سے وابستہ افغان شہری محمد وہاب عرف صیاد ہلاک۔
وزیرستان آپریشن

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی؛ افغانستان کے صوبہ وردک سے تعلق رکھنے والا گل بہادر گروپ کا دہشت گرد محمد وہاب ہلاک۔

July 9, 2026

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے ایک مبینہ آپریشن کے دوران حافظ گل بہادر گروپ سے وابستہ افغان دہشت گرد محمد وہاب عرف صیاد ہلاک ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی تین روز قبل کی گئی جس میں فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔

ہلاک ہونے والا دہشت گرد محمد وہاب ولد محمد نبی، افغانستان کے صوبہ وردک کے ضلع سید آباد کے گاؤں حسن خیلو کا رہائشی تھا اور غیر قانونی طور پر سرحد عبور کر کے پاکستان میں داخل ہوا تھا۔

دہشت گرد محمد وہاب وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر حملوں اور دیگر تخریب کارانہ کارروائیوں میں گل بہادر گروپ کی معاونت کر رہا تھا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز کے اس کامیاب آپریشن سے دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ علاقے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن تاحال جاری ہے۔

دیکھیے: بلوچستان میں فورسز کا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشت گرد ہلاک، 11 جوان شہید

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *