مددگار یا مکار؟ جب محافظ ہی قاتل اور درندے بن جائیں

مددگار یا مکار؟

مظفرگڑھ اور فیصل آباد کے افسوسناک واقعات نے رشتوں کے خلوص اور تحفظ کے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جنہیں ہم اپنا محافظ اور ہمدرد سمجھتے ہیں، وہ حقیقت میں مددگار ہیں یا مکار؟

ہانیہ عامر کی پوڈکاسٹ فیس پر سوشل میڈیا میں نئی بحث

معراج حق نے سوشل میڈیا پر سوال اٹھایا کہ اگر اداکارہ کے معاوضے پر تنقید کی جا رہی ہے تو پوڈکاسٹ میں شرکت کیلئے فیس طلب کرنے کے معاملے پر دیگر فریقین کے بارے میں بھی بات ہونی چاہیے
ہانیہ عامر پوڈکاسٹ فیس

عدنان فیصل نے ایک ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ ہانیہ عامر نے ان کے پوڈکاسٹ میں شرکت کیلئے 20 لاکھ روپے کی فیس مانگی تھی

March 15, 2026

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کیلئے مبینہ طور پر 20 لاکھ روپے فیس طلب کرنے کی خبر کے بعد سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے۔

پوڈکاسٹ ہوسٹ عدنان فیصل نے ایک ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ ہانیہ عامر نے ان کے پوڈکاسٹ میں شرکت کیلئے 20 لاکھ روپے کی فیس مانگی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ اب تک ان کے پوڈکاسٹ پر تقریباً 700 انٹرویوز ہو چکے ہیں لیکن کسی مہمان نے اتنی بڑی رقم طلب نہیں کی۔

اس معاملے پر کنٹینٹ کریئیٹر معراج حق نے بھی ردعمل دیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہیں بھی اسی پوڈکاسٹ میں مدعو کیا گیا تھا اور ان سے 2 لاکھ 85 ہزار روپے فیس مانگی گئی تھی۔

معراج حق نے سوشل میڈیا پر سوال اٹھایا کہ اگر اداکارہ کے معاوضے پر تنقید کی جا رہی ہے تو پوڈکاسٹ میں شرکت کیلئے فیس طلب کرنے کے معاملے پر دیگر فریقین کے بارے میں بھی بات ہونی چاہیے۔

یہ معاملہ سوشل میڈیا پر پوڈکاسٹ فیس، اداکاروں کے معاوضوں اور شوبز انڈسٹری میں انٹرویوز کے مالی معاملات پر نئی بحث کا سبب بن گیا ہے۔

دیکھئیے:رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کی راہیں جدا، طلاق نوٹس کے بعد اہلیہ کا جذباتی بیان

متعلقہ مضامین

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا بدر ایم او یو دفاعی صنعت، ٹیکنالوجی اور مشترکہ پیداوار میں تعاون بڑھانے کی اہم پیش رفت ہے۔

November 6, 2026

سعودی اتحاد نے مکہ ریجن کی جانب آنے والے ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔

November 6, 2026

چین نے ڈی ایف 61 بین البراعظمی میزائل کو راکٹ فورس میں شامل کرلیا، شمالی کوریا کے نئے تجربات اور جاپان کی جوہری پالیسی بھی عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔

November 6, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *