...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 48 پوائنٹس کے ساتھ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر رہی

March 20, 2026

امریکی میڈیا کے مطابق اے-10 وار تھوگ طیارے کم بلندی پر پرواز کرتے ہوئے ایران کے جنوبی ساحل کے قریب تیز رفتار کشتیوں اور ڈرونز کو نشانہ بنا رہے ہیں

March 20, 2026

عید کی خوشیوں کو ٹی ٹی پی نے پراپیگنڈا کا ہتھیار بنا لیا۔ نوجوانوں کو منشیات کا عادی بنا کر دہشت گردی کی آگ میں جھونکنے کا ہولناک طریقہ کار اور باڑہ ویڈیو کے پیچھے چھپے حقائق پر خصوصی رپورٹ

March 20, 2026

ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نے بھارت میں اسرائیلی سفیر کی وائرل ویڈیو کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جاری انسانی المیہ اور اسرائیل کا جارحانہ ریکارڈ عالمی عدالتوں میں ثابت شدہ ہے

March 20, 2026

متعلقہ خاتون نے ایک پلاٹ پر عارضی طور پر قبضہ کرتے ہوئے ایک کیفے قائم کیا۔ قانونی دستاویزات اور مقامی انتظامیہ کی معلومات کے مطابق یہ کیفے باقاعدہ اجازت یا لیز کے بغیر قائم کیا گیا تھا

March 20, 2026

عالمی سطح پر فن لینڈ مسلسل 9 ویں سال دنیا کا خوش ترین ملک قرار پایا، جبکہ آئس لینڈ اور ڈنمارک بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے

March 19, 2026

آئی پی ایل نمبر ون نہیں بن سکی، عالمی کرکٹ لیگز میں نئی رینکنگ جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 48 پوائنٹس کے ساتھ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر رہی
ورلڈ کرکٹ لیگ رینککنگ

March 20, 2026

لاہور: دنیا کی معروف کرکٹ لیگز کی نئی عالمی رینکنگ جاری کر دی گئی، جس میں مہنگی ترین انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) پہلے نمبر پر آنے میں ناکام رہی اور تیسرے نمبر پر رہی

گلوبل پلئیرز باڈی کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ کو مہنگی لیگ ہونے کے باوجود بہترین بننے کے لیے مزید بہتری کی ضرورت ہے۔ آئی پی ایل کو پلئیرز رائٹس اور ویلفیئر میں بہتری لانے کی ضرورت ہے

ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کی جاری کردہ فہرست کے مطابق انگلینڈ کی ’دی ہنڈرڈ‘ 75.2 پوائنٹس کے ساتھ پہلی جبکہ جنوبی افریقہ کی ایس اے ٹی ٹوئنٹی 68 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ آئی پی ایل 62.6 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

رینکنگ میں آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) 62.5 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہی، جبکہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 48 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر شامل ہے۔

فہرست میں دیگر لیگز میں میجر لیگ کرکٹ چھٹے، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی ساتویں، کیریبین پریمیئر لیگ آٹھویں، ابوظہبی ٹی 10 نویں اور بنگلہ دیش پریمیئر لیگ دسویں نمبر پر رہی۔

دیکھئیے:پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی فروخت کل سے شروع ہو گی

متعلقہ مضامین

امریکی میڈیا کے مطابق اے-10 وار تھوگ طیارے کم بلندی پر پرواز کرتے ہوئے ایران کے جنوبی ساحل کے قریب تیز رفتار کشتیوں اور ڈرونز کو نشانہ بنا رہے ہیں

March 20, 2026

عید کی خوشیوں کو ٹی ٹی پی نے پراپیگنڈا کا ہتھیار بنا لیا۔ نوجوانوں کو منشیات کا عادی بنا کر دہشت گردی کی آگ میں جھونکنے کا ہولناک طریقہ کار اور باڑہ ویڈیو کے پیچھے چھپے حقائق پر خصوصی رپورٹ

March 20, 2026

ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نے بھارت میں اسرائیلی سفیر کی وائرل ویڈیو کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جاری انسانی المیہ اور اسرائیل کا جارحانہ ریکارڈ عالمی عدالتوں میں ثابت شدہ ہے

March 20, 2026

متعلقہ خاتون نے ایک پلاٹ پر عارضی طور پر قبضہ کرتے ہوئے ایک کیفے قائم کیا۔ قانونی دستاویزات اور مقامی انتظامیہ کی معلومات کے مطابق یہ کیفے باقاعدہ اجازت یا لیز کے بغیر قائم کیا گیا تھا

March 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.