غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری اور فائرنگ سے 3 بچوں سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔

September 1, 2026

افغان سفیر سردار احمد شکیب نے پاکستان کے سکیورٹی خدشات کو تسلیم کر لیا، تاہم افغان سرزمین پر فوجی کارروائی کو ناقابلِ قبول قرار دیا۔

September 1, 2026

یکم ستمبر 1965 کا آپریشن گرینڈ سلیم اور پاک فضائیہ کا فضائی حملہ جنگِ ستمبر کا موڑ ثابت ہوا، جس نے بھارتی عسکری قیادت کو بوکھلا کر جنگ عالمی سرحدوں تک پھیلانے پر مجبور کر دیا۔

September 1, 2026

زیارت کراس کسٹمز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 1, 2026

شہباز شریف نے مودی کی موجودگی میں پانی کو سیاسی دباؤ یا بطور ہتھیار استعمال کرنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔

September 1, 2026

ٹرمپ نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے جواب میں ایران کے خلاف انتہائی سخت کارروائی کی دھمکی دے دی۔

September 1, 2026

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آخری سانس تک وطن کا دفاع کیا جائے گا۔ ایران نے امریکی حملوں سے جاں بحق شہریوں کی تصاویر بھی جاری کر دیں۔
آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آخری سانس تک وطن کا دفاع کیا جائے گا۔ ایران نے ہرمزگان اور بندر خمیر میں امریکی حملوں سے جاں بحق ہونے والے شہریوں کی تصاویر بھی جاری کر دیں۔

July 18, 2026

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں سے جاں بحق ہونے والے افراد کا خون رائیگاں جانے نہیں دیا جائے گا۔

جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ آخری سانس تک وطن کا دفاع کیا جائے گا۔

ادھر ایران نے ہرمزگان صوبے پر امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے 8 شہریوں کی تصاویر جاری کر دیں۔ شہداء میں 4 خواتین اور 2 معذور بھائیوں سمیت 4 مرد شامل ہیں۔

ایرانی وزیرِ خارجہ نے بندر خمیر میں امریکی حملے سے جاں بحق ہونے والے 3 شہریوں کی تصاویر بھی جاری کیں۔ عباس عراقچی کے مطابق یہ تینوں معصوم دیہاتی بندر خمیر پُل سے گزر رہے تھے جب انہیں نشانہ بنایا گیا۔

جسک میں انفراسٹرکچر پر حملہ

ایرانی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات امریکی حملوں میں ایران کے شہر جسک میں بجلی کی تنصیبات اور ڈی سیلینیشن پلانٹ پمپ کو نشانہ بنایا گیا۔

واضح رہے کہ امریکا نے حالیہ دنوں میں ایران میں کئی پلوں اور دیگر انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔

متعلقہ مضامین

غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری اور فائرنگ سے 3 بچوں سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔

September 1, 2026

افغان سفیر سردار احمد شکیب نے پاکستان کے سکیورٹی خدشات کو تسلیم کر لیا، تاہم افغان سرزمین پر فوجی کارروائی کو ناقابلِ قبول قرار دیا۔

September 1, 2026

یکم ستمبر 1965 کا آپریشن گرینڈ سلیم اور پاک فضائیہ کا فضائی حملہ جنگِ ستمبر کا موڑ ثابت ہوا، جس نے بھارتی عسکری قیادت کو بوکھلا کر جنگ عالمی سرحدوں تک پھیلانے پر مجبور کر دیا۔

September 1, 2026

زیارت کراس کسٹمز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 1, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *