اسلام آباد میں منعقدہ پاک چین بزنس کانفرنس میں فارماسیوٹیکل شعبے کے مابین 44 کروڑ ڈالرز مالیت کے 9 معاہدے طے پا گئے، جس کے تحت ٹیکنالوجی منتقل اور مقامی طور پر ویکسین تیار ہوگی۔

July 17, 2026

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں طالبان مخالف مزاحمتی گروہ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ضلع یفتل کا کنٹرول حاصل کر کے وہاں موجود اسلحہ اور فوجی سازوسامان اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

July 17, 2026

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کشمیری رہنماؤں پر براہ راست حملہ؛ باغ میں سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس پر فائرنگ کر کے گن مین کو شہید کر دیا۔

July 17, 2026

سری لنکا پولیس نے لنکا پریمیئر لیگ کے آغاز سے چند گھنٹے قبل جعفنا کنگز فرنچائز کے بھارتی شریک مالک منجوت کلرا کو میچ فکسنگ کے شبہے میں گرفتار کر لیا۔

July 17, 2026

امریکی ایف بی آئی نے بھارتی گینگسٹر نتیش کوشل کو ورمونٹ سے گرفتار کر لیا، جس پر قتل، اغوا، منشیات و اسلحہ اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ سمیت متعدد سنگین الزامات عائد ہیں۔

July 17, 2026

سکیورٹی فورسز نے بنوں اور ملحقہ علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 24 خوارج ہلاک کر دیے، ہلاک شدگان سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

July 17, 2026

ایران سپریم لیڈر کی شہادت کے خلاف احتجاج؛ کشمیر کے تمام اسکولس، کالج اور یونیورسٹیاں دو دن کے لیے بند

انہوں نے کہا کہ پولیس اور سکیورٹی ادارے نظم و نسق کو برقرار رکھنے کے لیے پوری طرح مستعد ہیں۔دہلی میں شیعہ جامع مسجد کے امام مولانا محمد علی محسن تقوی نے آیت اللہ علی خامنہ ای کو عالم اسلام کی اہم شخصیت قرار دیتے ہوئے تعزیتی اجتماع کا اعلان کیا۔
ایران سپریم لیڈر کی شہادت کے خلاف احتجاج؛ کشمیر کے تمام اسکولس، کالج اور یونیورسٹیاں دو دن کے لیے بند

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد عوام سے اپیل کی کہ وہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں اور کسی بھی اشتعال انگیزی سے گریز کریں۔

March 2, 2026

تہران پر اسرائیل،امریکہ کے حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد اتوار کو ہندوستان کے مختلف شہروں میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔

کشمیر، لکھنؤ، دہلی اور رانچی سمیت کئی مقامات پر لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے اور ایران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ بعض جگہوں پر دعائیہ اجتماعات اور تعزیتی نشستیں بھی منعقد کی گئیں۔

کشمیر میں جاری احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے وادی کے تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں دو دن کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا۔

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد عوام سے اپیل کی کہ وہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں اور کسی بھی اشتعال انگیزی سے گریز کریں۔

انہوں نے کہا کہ پولیس اور سکیورٹی ادارے نظم و نسق کو برقرار رکھنے کے لیے پوری طرح مستعد ہیں۔دہلی میں شیعہ جامع مسجد کے امام مولانا محمد علی محسن تقوی نے آیت اللہ علی خامنہ ای کو عالم اسلام کی اہم شخصیت قرار دیتے ہوئے تعزیتی اجتماع کا اعلان کیا۔ آل انڈیا امام اسوسی ایشن کے صدر ساجد رشیدی نے بین الاقوامی احتساب کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی قوانین کی پاسداری ضروری ہے۔

دیکھیے: اسرائیلی افواج نے ایران میں جاں بحق ہونے والی ایرانی اعلیٰ قیادت کی تفصیلات جاری کر دیں

متعلقہ مضامین

اسلام آباد میں منعقدہ پاک چین بزنس کانفرنس میں فارماسیوٹیکل شعبے کے مابین 44 کروڑ ڈالرز مالیت کے 9 معاہدے طے پا گئے، جس کے تحت ٹیکنالوجی منتقل اور مقامی طور پر ویکسین تیار ہوگی۔

July 17, 2026

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں طالبان مخالف مزاحمتی گروہ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ضلع یفتل کا کنٹرول حاصل کر کے وہاں موجود اسلحہ اور فوجی سازوسامان اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

July 17, 2026

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کشمیری رہنماؤں پر براہ راست حملہ؛ باغ میں سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس پر فائرنگ کر کے گن مین کو شہید کر دیا۔

July 17, 2026

سری لنکا پولیس نے لنکا پریمیئر لیگ کے آغاز سے چند گھنٹے قبل جعفنا کنگز فرنچائز کے بھارتی شریک مالک منجوت کلرا کو میچ فکسنگ کے شبہے میں گرفتار کر لیا۔

July 17, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *