وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے رات گئے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں طے شدہ تمام نکات اور تحریری وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا ہے۔

October 4, 2026

کالعدم بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیے بھارت جانے کی تیاری کر رہے ہیں، تنظیمی کمان عدنان بلوچ کو سونپ دی گئی۔

October 4, 2026

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی نے سیاسی کشیدگی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

October 4, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

ایران کے متحدہ عرب امارات پر میزائل حملے؛ الرٹ جاری

متحدہ عرب امارات نے ایران کی طرف سے 2 بیلسٹک میزائل داغے جانے کا دعویٰ کرتے ہوئے تہران سے تجارتی روابط معطل کر دیے ہیں، جبکہ ایران نے الزامات مسترد کر دیے ہیں۔
ایران کے متحدہ عرب امارات پر میزائل حملے؛ الرٹ جاری

ایران کی جانب سے دو میزائل داغے جانے کے بعد متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی تعلقات معطل کر دیے۔ ایران نے الزام مسترد کر دیا۔

August 19, 2026

متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ 2 ایرانی بیلسٹک میزائلوں کا سراغ لگایا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ایک میزائل سمندر اور دوسرا ساحل کے قریب گرا ہے۔

واقعے سے قبل شہریوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کر کے احتیاط کی ہدایت کی گئی تھی۔ اماراتی وزارت دفاع کے مطابق مسلح افواج ہائی الرٹ ہیں اور ملکی سلامتی کے لیے ہر خطرے سے نمٹنے کو تیار ہیں۔

بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی روابط معطل کر دیے ہیں۔ اماراتی وزارت خارجہ نے اسے عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا، جبکہ ایرانی ترجمان اسماعیل بقائی نے الزامات بے بنیاد قرار دے کر مسترد کر دیے۔

یہ تناؤ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خلیجی خطہ شدید سکیورٹی بحران کا شکار ہے۔ اس سے قبل 13 اگست کو بھی امارات نے ایران پر آبنائے ہرمز میں اپنے تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا الزام لگایا تھا۔

متعلقہ مضامین

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے رات گئے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں طے شدہ تمام نکات اور تحریری وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا ہے۔

October 4, 2026

کالعدم بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیے بھارت جانے کی تیاری کر رہے ہیں، تنظیمی کمان عدنان بلوچ کو سونپ دی گئی۔

October 4, 2026

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی نے سیاسی کشیدگی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

October 4, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *