"> عوامی ایکشن کمیٹی کا رینجرز پر حملہ، سپاہی شہید
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

آزاد کشمیر: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا رینجرز پر حملہ، سپاہی شہید

آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھے کے اسنائپر حملے میں رینجرز سپاہی شہید؛ ریاست مخالف گروہ کے خلاف سخت ترین کارروائی کا فیصلہ۔
عوامی ایکشن کمیٹی کا رینجرز پر حملہ، سپاہی شہید

August 27, 2026

آزاد جموں و کشمیر کے تارڑخیل روڈ پر کلیئرنس آپریشن کے دوران جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھے کی فائرنگ سے پاکستان رینجرز کے سپاہی شاہ نواز شہید جبکہ لانس نائیک بلال زخمی ہو گئے۔

یہ کلیئرنس آپریشن مقامی آبادی کی درخواست پر بند راستے کھولنے اور اشیائے خورونوش کی فراہمی بحال کرنے کے لیے جاری تھا۔ اسی دوران کے مسلح عناصر نے اسنائپرز سے فورسز کو نشانہ بنایا۔

معاشی و دفاعی ماہرین کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کا یہ مسلح گروہ پہلے دن سے ہی پرتشدد اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے۔ فورسز پر جدید ہتھیاروں سے حملہ اس کے منظم اور شرپسند ایجنڈے کو ثابت کرتا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے والے اس مسلح جتھے کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت فیصلہ کن اور سخت ترین قانونی کارروائی کی جائے گی۔

علاقے میں بدامنی پھیلانے اور عوام کے راستے مسدود کرنے والے اس گروہ کے خاتمے اور سکیورٹی کی بحالی کے لیے آپریشن مزید تیز کر دیا گیا ہے۔

دیکھیے: آزاد کشمیر انتخابات: عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد کر دیا

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *