ڈی جی آئی ایس پی آر نے مبینہ ہندوستانی کاروائی میں شہید ہونے والے ایس ایس جی کمانڈو کو زندہ سلامت پیش کر دیا

October 1, 2026

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی آبادکاروں نے مزارِ حضرت یوسفؑ پر دھاوا بول دیا، جبکہ غزہ میں تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے 100 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

October 1, 2026

نئے صوبوں کے قیام سے روزگار کے مواقع بڑھنے یا نہ بڑھنے کا انحصار انتظامی ڈھانچے اور نئی آسامیوں پر ہوگا۔

October 1, 2026

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کورگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران پہلگام حملے سے مبینہ طور پر مطلوب شخص مارا گیا ہے۔

October 1, 2026

پاکستانی سکیورٹی ذرائع نے کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مل کر کارروائیاں کرنے والے 260 ہلاک افغان شدت پسندوں کی شناخت کا دعویٰ کیا ہے۔

October 1, 2026

گورنر راج اور ایمرجنسی دو الگ آئینی اقدامات ہیں، جن کی شرائط اور طریقۂ کار بھی مختلف ہیں۔

October 1, 2026

لکی مروت میں پولیس چوکی پر حملہ ناکام

لکی مروت میں پولیس چوکی شاہ طورہ پر فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث ناکام ہو گیا، دہشت گرد فرار
لکی مروت میں پولیس چوکی شاہ طورہ پر فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث ناکام ہو گیا، دہشت گرد فرار

آرپی او بنوں ریجن سجاد خان نے پولیس جوانوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ لکی مروت پولیس ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے

January 27, 2026

رات گئے لکی مروت کے علاقے شاہ طورہ میں واقع پولیس چوکی پر فتنۃ الخوارج نے حملہ کیا، تاہم پولیس کے بروقت ردعمل نے اس حملے کو ناکام بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق تقریباً 15 فتنۃ الخوارج کے مسلح افراد نے پولیس چوکی پر فائرنگ کرتے ہوئے حملہ کیا۔ پولیس نے تھرمل کیمروں کے ذریعے مشکوک حرکات کا پتہ چلانے کے بعد فوری طور پر جوابی کارروائی کی۔

پولیس جوانوں کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آوروں کو فرار ہونا پڑا۔ اس واقعے میں پولیس کے کسی فرد کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ آرپی او بنوں ریجن سجاد خان نے پولیس جوانوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ لکی مروت پولیس ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت نزیر خان نے پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بروقت ردعمل کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ امن دشمن عناصر کے خلاف پوری قوت سے کارروائی جاری رہے گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

اس واقعے کے بعد علاقے میں سکیورٹی کے اضافی اقدامات کیے گئے ہیں اور فرار ہونے والے حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔

دیکھیں: خیبرپختونخوا بدامنی کی لپیٹ میں، دہشتگرد بے لگام؛ وزیراعلیٰ کے صوبے سے باہر دورے

متعلقہ مضامین

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مبینہ ہندوستانی کاروائی میں شہید ہونے والے ایس ایس جی کمانڈو کو زندہ سلامت پیش کر دیا

October 1, 2026

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی آبادکاروں نے مزارِ حضرت یوسفؑ پر دھاوا بول دیا، جبکہ غزہ میں تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے 100 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

October 1, 2026

نئے صوبوں کے قیام سے روزگار کے مواقع بڑھنے یا نہ بڑھنے کا انحصار انتظامی ڈھانچے اور نئی آسامیوں پر ہوگا۔

October 1, 2026

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کورگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران پہلگام حملے سے مبینہ طور پر مطلوب شخص مارا گیا ہے۔

October 1, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *