ضلع کرم میں سکیورٹی آپریشن کے دوران افغان نژاد عسکریت پسند ڈاکٹر عبیداللہ سعید بدری ساتھیوں سمیت مارا گیا، جس سے سرحد پار دہشت گردی کے روابط کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔

September 21, 2026

ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

ایران نے امریکہ سے مذاکرات کیلئے تین شرائط پیش کردیں، جبکہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان جنگ ختم کرانے میں مدد کی پیشکش بھی کردی۔

September 20, 2026

نامور فلم ساز کا گھر میں اچانک انتقال، لاش کئی دن پرانی ہونے کی تصدیق

ان کی بیٹی بیبی گڈو (شاہندا بیگ) 1980 کی دہائی میں ایک معروف چائلڈ آرٹسٹ تھیں اور کئی مقبول فلموں میں جلوہ گر رہیں، جن میں ’’آخیر کیوں؟، ناگینہ، پیار کیا ہے پیار کریں گے، اور اولاد’’ شامل ہیں۔
نامور فلم ساز کا گھر میں اچانک انتقال، لاش کئی دن پرانی ہونے کی تصدیق

بیگ صاحب نے بطور ہدایتکار بھی کام کیا اور 1994 کی فلم ’’چھوٹی بہو‘‘ ڈائریکٹ کی، جس میں شلپا شیروڈکر مرکزی کردار میں تھیں۔

February 20, 2026

بالی ووڈ کے سینئر فلم ساز اور ہدایتکار ایم ایم بیگ اپنے گھر اندھیری ویسٹ میں مردہ پائے گئے۔ ان کے انتقال کی خبر نے فلمی حلقوں کو غمزدہ کر دیا ہے۔

ایم ایم بیگ کے پبلِسِسٹ حنیف زویری کے مطابق بیگ صاحب کئی دنوں سے بیمار تھے اور گھر میں تنہا رہ رہے تھے۔ پڑوسیوں نے کئی دن تک ان کے دکھائی نہ دینے اور گھر سے بدبو آنے پر پولیس کو اطلاع دی۔

بھارتی میڈیا رپوٹ کے مطابق جب پولیس گھر کے اندر گئی تو بیگ صاحب کی لاش ملی اور فوری طور پر ان کی بیٹی کو اطلاع دی گئی۔ اس کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے کوپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یاد رہے کہ ایم ایم بیگ نے اپنے فلمی کریئر کا آغاز اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر کیا اور مشہور ہدایتکاروں جیسے جی او ایم پرکاش، وِمل کمار، اور راکیش روشن کے ساتھ کام کیا۔ انہوں نے کئی معروف فلموں میں حصہ لیا، جن میں آدمی کھلونا ہے، جیسی کرنی ویسی بھرنی، کرز چکانا ہے، کالا بازار، اور کشن کنہیا شامل ہیں۔

بیگ صاحب نے بطور ہدایتکار بھی کام کیا اور 1994 کی فلم ’’چھوٹی بہو‘‘ ڈائریکٹ کی، جس میں شلپا شیروڈکر مرکزی کردار میں تھیں۔

ان کی بیٹی بیبی گڈو (شاہندا بیگ) 1980 کی دہائی میں ایک معروف چائلڈ آرٹسٹ تھیں اور کئی مقبول فلموں میں جلوہ گر رہیں، جن میں ’’آخیر کیوں؟، ناگینہ، پیار کیا ہے پیار کریں گے، اور اولاد’’ شامل ہیں۔

دیکھیے: عمران خان کی صحت، قانونی حقوق اور احتجاجی سیاست پر سیاسی محاذ آرائی تیز

متعلقہ مضامین

ضلع کرم میں سکیورٹی آپریشن کے دوران افغان نژاد عسکریت پسند ڈاکٹر عبیداللہ سعید بدری ساتھیوں سمیت مارا گیا، جس سے سرحد پار دہشت گردی کے روابط کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔

September 21, 2026

ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *