پاکستان میں دہشت گردی کے دوران ہلاک افغان شہریوں اور ٹی ٹی پی کمانڈرز کے افغانستان اور بیرون ملک جنازوں اور تعزیتی تقریبات کے ناقابل تردید شواہد سامنے آ گئے ہیں۔
اسلام آباد میں بین الاقوامی سیمینار کے شرکاء نے واضح کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل نہیں ہو سکتا اور پانی کو سیاسی ہتھیار بنانا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
روسی ماہر ڈاکٹر روکسولانا زیگون نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے اور پانی کو سیاسی ہتھیار بنانا علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے واضح کیا ہے کہ پانی پاکستان کی بقا اور قومی سلامتی کا مسئلہ ہے، اور سندھ طاس معاہدے کو کوئی بھی فریق یکطرفہ طور پر معطل یا ختم نہیں کر سکتا۔
بی بی سی پشتو کی کوریج پر طالبان کے بیانیے کو فروغ دینے کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ ناقدین نے دہشت گردی کی رپورٹنگ میں استعمال ہونے والی اصطلاحات پر بھی اعتراض اٹھایا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے تناظر میں سعودی عرب پہنچ گئے، جہاں وہ اپنے ہم منصب سے سکیورٹی تعاون اور علاقائی امور پر ملاقات کریں گے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کے روز ایک شدید دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، جس کے بعد شہر کے مختلف حصوں سے آگ کے شعلے اور گاڑھا دھواں اٹھتا دیکھا گیا ہے۔