News

Home » خبریں

Recent News

یہ فیصلہ افغان عوام کے ساتھ ناانصافی ہے اور ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب طالبان گزشتہ تقریباً پانچ برسوں سے سخت گیر پالیسیاں نافذ کیے ہوئے ہیں

March 16, 2026

لاریجانی نے کہا کہ ایران سے یہ توقع نہیں کی جا سکتی کہ وہ ہاتھ باندھ کر خاموش کھڑا رہے۔

March 16, 2026

اب سے کچھ دیر قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل اور ننگرہار میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

March 16, 2026

اس وقت ملک میں خام تیل کے 11 دن، ڈیزل کے 21 دن، پیٹرول کے 27 دن، ایل پی جی کے 9 دن اور جے پی ون کے 14 دن کے ذخائر موجود ہیں

March 16, 2026

مطابق فورس میں تقریباً 5 ہزار انڈونیشین فوجی شامل ہوں گے۔ اس کے علاوہ قازقستان، مراکش، البانیا اور کوسووو کے درجنوں فوجی بھی دستے میں شامل ہوں گے۔

March 16, 2026

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان حالیہ ٹیلیفونک رابطے میں مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

March 16, 2026

ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے اپنے عید پیغام میں افغانستان میں امن اور دینی تعلیمات پر زور دیا تاہم انہوں نے غزہ، فلسطین یا ایران کے خلاف جاری امریکی اور اسرائیلی حملوں کا براہ راست ذکر نہیں کیا

March 16, 2026

آخری اوور کی پانچویں گیند کو امپائر نے رشاد حسین کی گیند وائیڈ قرار دیا تھا تاہم بنگلا دیش کے کپتان نے ٹی وی اسکرین پر ری پلے دیکھنے کے بعد ریویو لے لیا

March 16, 2026

انہوں نے کہا کہ دنیا ایک بار پھر غیر قانونی جنگ کا سامنا کر رہی ہے جو ٹرمپ اور نیتن یاہو نے جھوٹ کی بنیاد پر شروع کی۔

March 16, 2026

افغان رجیم کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے مخیر حضرات کے صدقہ و خیرات کی تقسیم پر بھی طالبان کے لیے بھتہ نافذ کر دیا ہے

March 16, 2026

ایچ ٹی این ورلڈ کے لیے سائن اَپ کریں

بریکنگ نیوز الرٹ

درست وقت میں بریکنگ نیوز alerts حاصل کریں اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں سے آگاہ رہیں۔

سائن اپ کرکے، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی سے متفق ہوتے ہیں۔