خبریں - Page 464 of 681 - HTN Urdu

Home » خبریں

Recent News

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امارتِ اسلامیہ افغانستان نے جرمنی میں اپنے سفارتی مشن میں تبدیلی کا عمل شروع کیا ہے۔ 2021 کی تبدیلی سے پہلے جرمنی بھیجے گئے 13 سفارت کار نومبر 2024 سے واپس بلا لیے گئے

January 17, 2026

تھانہ سنگجانی کی حدود میں پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ۔ پولیس کی کارروائی کے نتیجے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے، جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

January 17, 2026

سکیورٹی فورسز نے خاران شہر میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم “فتنۃ الہندوستان” کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 20 کے قریب دہشت گرد ہلاک کر دیے

January 17, 2026

یومِ پیغامِ پاکستان کے حوالے سے اظہارِ خیال کرنے والوں میں حافظ محمد طاہر محمود اشرفی، مفتی عبد الرحیم، پیر نقیب الرحمٰن، علامہ عارف واحدی، علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری، مفتی یوسف، علامہ محمد حسین اکبر، مولانا زاہد منصور، مولانا عادل عطاری، ڈاکٹر پیر آصف میر، مفتی کریم خان اور دیگر ممتاز علما شامل تھے۔

January 17, 2026

یاد رہے کہ آسیہ اندرابی خواتین کی تنظیم ’دختران ملت‘ کی بانی ہیں، انہیں اپریل 2018 میں گرفتار کیا گیا اور تقریباً 8 سال سے حراست میں ہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آسیہ اندرابی کے شوہر ڈاکٹر قاسم فکتو گزشتہ تقریباً تین دہائیوں سے مختلف مقدمات میں بھارت کی جیلوں میں قید ہیں۔

January 17, 2026

ذرائع کا کہنا ہے کہ وادی تیراہ سے سردیوں کے موسم میں نشیبی علاقوں کی جانب موسمی نقل مکانی ایک معمول کی روایت ہے، جس پر مقامی آبادی دہائیوں سے عمل کر رہی ہے۔ موجودہ نقل و حرکت بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے اور اسے جبری انخلا قرار دینا درست نہیں۔

January 17, 2026

راولپنڈی اور اسلام آباد کے بعد، خواتین پر مشتمل خطرناک گروہ ‘ڈائن’ آخرکار پشاور پولیس کے قبضے میں آ گیا۔ یہ گروہ بازاروں میں خواتین کو باتوں میں الجھا کر، ہمدردی اور تعویذ کے بہانے لاکھوں روپے لوٹ رہا تھا

January 17, 2026

عامر خان نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ اینٹی انفلیمٹری خوراک اپنانے کے نتیجے میں انہوں نے نہ صرف اٹھارہ کلوگرام وزن کم کیا بلکہ طویل عرصے سے جاری شدید مائیگرین (آدھے سر کے درد) کے دوروں پر بھی قابو پایا ہے

January 17, 2026

لاس اینجلس میں منعقدہ ریلیف کنسرٹ کے دوران فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید نے غزہ اور سوڈان میں انسانی بحران کا شکار بچوں کے لیے فوری عالمی توجہ کی ضرورت پر زور دیا

January 16, 2026

پاکستان اور ازبکستان نے اقتصادی شراکت داری میں تیزی لانے پر اتفاق کیا، باہمی تجارت کو دو ارب ڈالر سالانہ تک پہنچانے کا ہدف مقرر

January 16, 2026

ایچ ٹی این ورلڈ کے لیے سائن اَپ کریں

بریکنگ نیوز الرٹ

درست وقت میں بریکنگ نیوز alerts حاصل کریں اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں سے آگاہ رہیں۔

سائن اپ کرکے، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی سے متفق ہوتے ہیں۔