خبریں - Page 484 of 681 - HTN Urdu

Home » خبریں

Recent News

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ انڈس واٹرز ٹریٹی نہ صرف جنوبی ایشیا میں پانی کی تقسیم کا ایک کامیاب ماڈل رہا ہے بلکہ یہ تنازعات کے باوجود تعاون کی ایک مثال بھی ہے۔ تاہم اس معاہدے کو کمزور کرنے کی کسی بھی کوشش کے نتائج پاکستان کی غذائی سلامتی، معاشی استحکام اور پورے خطے کے امن کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔

January 1, 2026

ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اس دور میں پانی کی پیش گوئی، ڈیٹا شیئرنگ اور معاہدوں کی پاسداری پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہو چکی ہے۔ انڈس واٹرز ٹریٹی خطے میں کشیدگی کم کرنے اور زیریں آبادیوں کے تحفظ کا ایک موثر ذریعہ رہا ہے، مگر حالیہ اقدامات نے اسے ایک ’’لائف لائن‘‘ سے ’’دباؤ کے آلے‘‘ میں بدلنے کا خدشہ پیدا کر دیا ہے۔

January 1, 2026

طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد، مبصرین کا کہنا ہے کہ گروہ نے زبان اور ثقافت سے متعلق پالیسیوں میں واضح تبدیلیاں کی ہیں۔ طالبان انتظامیہ نے اپنی حکمرانی کے دوران فارسی اور اوزبیکی زبانوں کے استعمال کو محدود کرنے کو اپنی ترجیحات میں شامل کیا ہے، جس پر مختلف حلقوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

January 1, 2026

اکستان کرکٹ کے دو معروف کھلاڑی بابر اعظم اور محمد رضوان آج بگ بیش لیگ میں حریف بن گئے، اور میچ بابر اعظم کی ٹیم سڈنی سکسرز کے نام رہا

January 1, 2026

نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ فنکار اکثر ایک دوسرے کے لیے بغض رکھتے ہیں اور کسی پروجیکٹ سے انکار کو دل میں بٹھا لیتے ہیں

January 1, 2026

تحریک آزادی کشمیر کے سینئر رہنما محمد عبداللہ ملک جماعت اسلامی سے وابستہ تھے اور 1990 میں بھارتی مظالم کی وجہ سے آزاد جموں و کشمیر ہجرت کی

January 1, 2026

بدھ کے روز جی ایچ کیو میں بلوچستان سے متعلق 18ویں نیشنل ورکشاپ سے خطاب میں انہوں نے صوبے کی سماجی و اقتصادی ترقی اور قومی مفادات میں اس کی اسٹریٹجک اہمیت پر روشنی ڈالی

January 1, 2026

سی آر ایس ایس کی تحقیق کے مطابق دسمبر میں اموات کی شرح 19 فیصد کم؛ سکیورٹی میں بہتری کے اہم اقدامات تسلیم

January 1, 2026

ان تین ملکوں کی یہ چار عورتیں دراصل ایک ہی بے وزن کہانی کے کردار ہیں۔ طاقت کی، قربانی کی، وراثت کی اور اس خطے کی سیاست کی جہاں عورت کو اقتدار تو مل سکتا ہے، مگر سکون اور قبولیت اب بھی ایک خواب ہے۔

January 1, 2026

افغان طالبان پر بیرونِ ملک مخالفین کے خلاف منظم کارروائیوں اور ایران میں سابق فوجی کمانڈر کے قتل کی منصوبہ بندی میں مداخلت کے الزامات سامنے آئے ہیں

January 1, 2026

ایچ ٹی این ورلڈ کے لیے سائن اَپ کریں

بریکنگ نیوز الرٹ

درست وقت میں بریکنگ نیوز alerts حاصل کریں اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں سے آگاہ رہیں۔

سائن اپ کرکے، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی سے متفق ہوتے ہیں۔