خبریں - Page 648 of 686 - HTN Urdu

Home » خبریں

Recent News

دنیا کے کسی رہنما نے انڈیا کو کارروائی روکنے کو نہیں کہا تھا: نریندر مودی

July 29, 2025

معروف اینکر شبھنکر مشرا نے کہا افغانستان میرا دوسرا گھر ہے میں دوبارہ ضرور آؤں گا

July 29, 2025

پولیس حکام کے مطابق آپریشن سر بکف میں اب تک 15 دہشت گرد مارے جاچکے ہیں اور کئی دہشت گرد زخمی ہیں

July 29, 2025

فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو نے کہا دو ریاستی حل ہی اسرائیل اور فلسطین کی امن اور سلامتی کی ضمانت دے سکتا ہے

July 29, 2025

یہ مطالبہ اس وقت سامنے آیا ہے جب سیکیورٹی فورسز نے خوارج اور دہشت گرد گروپوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں شروع کی ہیں۔ عوامی سطح پر یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ آخر پی ٹی آئی اب انخلا کا مطالبہ کیوں کر رہی ہے؟ کیا یہ واقعی عوامی مفاد کا معاملہ ہے یا پھر ایک مذموم سیاسی ایجنڈے کا حصہ؟

July 29, 2025

تحقیقات کے مطابق بھارت اس آپریشن میں پاکستانی قیدیوں کو جعلی پولیس مقابلوں میں بھی استعمال کرسکتا ہے

July 29, 2025

مقامی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے برقمبرخیل قبیلے کی جانب سے جاری قومی دھرنا عسکریت پسندوں کے ٹھکانے بھوٹان’ کی جانب روانہ ہوگیا جس میں ہزاروں افراد شریک ہیں۔’

July 28, 2025

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

July 28, 2025

چدم برم نے مزید کہا کہ انسانیت غزہ میں شرمسار ہے، ہر روز غزہ میں قتل ہونے والوں کی تعداد درجنوں میں ہوتی ہے، ان میں بہت سے عورتیں اور بچے ہوتے ہیں جن کا اس تنازع کے آغاز سے کوئی تعلق نہیں۔

July 28, 2025

ایچ ٹی این ورلڈ کے لیے سائن اَپ کریں

بریکنگ نیوز الرٹ

درست وقت میں بریکنگ نیوز alerts حاصل کریں اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں سے آگاہ رہیں۔

سائن اپ کرکے، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی سے متفق ہوتے ہیں۔