طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

یمن کے قریب آبنائے باب المندب میں ایک تجارتی جہاز پر مبینہ حوثی حملے کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان جاں بحق ہو گئے، جن میں دو پاکستانی اور ایک انڈونیشی شہری شامل ہیں۔

August 11, 2026

راولپنڈی کے مال روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت پی ٹی آئی کارکن محمد حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

August 11, 2026

امریکہ میں پی ٹی ایم کی تقریب کے تناظر میں شائع تجزیے میں آمو سے اباسین کے نعرے کو خطے کی تاریخی و جغرافیائی حقیقتوں سے منافی اور غیر پشتون آبادیوں کی شناخت کو نظرانداز کرنے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کا معاملہ ستمبر 2026 تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے منتخب غیر مستقل نشستوں میں اضافے کی حمایت کی ہے۔

August 11, 2026

  بھارت میں نیپا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد پاکستانی سرحدوں کی نگرانی سخت، ایئرپورٹس پر ایمرجنسی نافذ

ڈبلیو ایچ او کے مطابق نیپا وائرس میں اموات کی شرح 70 فیصد ہے، گلا سڑا اور خراب پھل کھانے سے نیپا وائرس پھیل سکتا ہے، نیپا وائرس جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوسکتا ہے۔
  بھارت میں نیپا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد پاکستانی سرحدوں کی نگرانی سخت، ایئرپورٹس پر ایمرجنسی نافذ

پمز ہسپتال اور ڈی ایچ او کو خطوط ارسال کر دیئے گئے، انتظامات کی ہدایت کر دی گئی، کئی ممالک میں بھارتی مسافروں کی سکریننگ شروع کر دی گئی۔

February 1, 2026

بھارت میں نیپا وائرس سامنے آنے کے بعد ایشیائی ممالک میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ نیپا کیسز سامنے آنے پر پاکستان میں سرحدی نگرانی سخت کر دی گئی، ایئرپورٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان نے وفاقی صحت کے اداروں سے رابطہ کر لیا۔ پمز ہسپتال اور ڈی ایچ او کو خطوط ارسال کر دیئے گئے، انتظامات کی ہدایت کر دی گئی، کئی ممالک میں بھارتی مسافروں کی سکریننگ شروع کر دی گئی۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق نیپا وائرس میں اموات کی شرح 70 فیصد ہے، گلا سڑا اور خراب پھل کھانے سے نیپا وائرس پھیل سکتا ہے، نیپا وائرس جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوسکتا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے سرویلنس سب سے ضروری ہے، سکریننگ کا عمل کیا جائے، جہاں مریض یا مہلک ایریا ہے وہاں جانے سے گریز کیا جائے۔

دیکھیے: جموں و کشمیر: ضلع کشتواڑ میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل

متعلقہ مضامین

طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

یمن کے قریب آبنائے باب المندب میں ایک تجارتی جہاز پر مبینہ حوثی حملے کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان جاں بحق ہو گئے، جن میں دو پاکستانی اور ایک انڈونیشی شہری شامل ہیں۔

August 11, 2026

راولپنڈی کے مال روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت پی ٹی آئی کارکن محمد حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *