پی ایس ایل گیارہ ایڈیشن میں پہلی بار 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ مجموعی طور پر 44 میچز کھیلے جائیں گے

March 17, 2026

وزارت اطلاعات کے مطابق یہ تصویر دراصل افغان طالبان کی وزارت داخلہ کی جانب سے ماضی میں جاری کی گئی تھی اور اسے موجودہ واقعے سے جوڑ کر پیش کیا گیا

March 17, 2026

ایران امریکا کے لیے فوری خطرہ نہیں تھا، جبکہ یہ جنگ مبینہ طور پر اسرائیل اور اس کی بااثر امریکی لابی کے دباؤ کے نتیجے میں شروع کی گئی۔

March 17, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فوجی پالیسیوں پر دنیا بھر میں حیرت پائی جا رہی ہے۔ ان کے مطابق موجودہ کشیدگی کب اور کیسے ختم ہوگی، اس بارے میں پیشگوئی ممکن نہیں

March 17, 2026

چین خطے کی صورتحال پر گہری تشویش رکھتا ہے اور متاثرہ افراد کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔ امدادی اقدامات کے ذریعے بنیادی ضروریات کی فراہمی میں مدد دی جائے گی۔

March 17, 2026

اگر اتنی بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئیں تو کابل میں کھلے میدان میں 500 تابوت رکھ کر دنیا کو دکھایا جانا چاہیے تھا

March 17, 2026

پرانی تصویر سے نئے پروپیگنڈا کی کوشش بے نقاب: طالبان ترجمان کے دعوے مسترد

وزارت اطلاعات کے مطابق یہ تصویر دراصل افغان طالبان کی وزارت داخلہ کی جانب سے ماضی میں جاری کی گئی تھی اور اسے موجودہ واقعے سے جوڑ کر پیش کیا گیا
افغان طالبان کی جانب سے پرانی تصویر عوام کو گمراہ کرنے کے لئے استعمال کی گئی

ہلاکتوں سے متعلق دعوے کیلئے مئی 2023 کی پرانی تصویر استعمال کی، جسے گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا گیا

March 17, 2026

اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حالیہ ہلاکتوں سے متعلق دعوے کیلئے مئی 2023 کی پرانی تصویر استعمال کی، جسے گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا گیا۔

وزارت کے مطابق یہ تصویر دراصل افغان طالبان کی وزارت داخلہ کی جانب سے ماضی میں جاری کی گئی تھی اور اسے موجودہ واقعے سے جوڑ کر پیش کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ پرانے مواد کو دوبارہ استعمال کر کے جھوٹا تاثر پیدا کرنے اور عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی۔

وزارت اطلاعات نے ایسے دعوؤں کو بے بنیاد اور فریب پر مبنی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

دیکھئیے:کابل میں نشانہ بننے والا ’ہسپتال‘ یا حساس فوجی اڈہ؟ طالبان کا بیانیہ بے نقاب

متعلقہ مضامین

پی ایس ایل گیارہ ایڈیشن میں پہلی بار 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ مجموعی طور پر 44 میچز کھیلے جائیں گے

March 17, 2026

ایران امریکا کے لیے فوری خطرہ نہیں تھا، جبکہ یہ جنگ مبینہ طور پر اسرائیل اور اس کی بااثر امریکی لابی کے دباؤ کے نتیجے میں شروع کی گئی۔

March 17, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فوجی پالیسیوں پر دنیا بھر میں حیرت پائی جا رہی ہے۔ ان کے مطابق موجودہ کشیدگی کب اور کیسے ختم ہوگی، اس بارے میں پیشگوئی ممکن نہیں

March 17, 2026

چین خطے کی صورتحال پر گہری تشویش رکھتا ہے اور متاثرہ افراد کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔ امدادی اقدامات کے ذریعے بنیادی ضروریات کی فراہمی میں مدد دی جائے گی۔

March 17, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *