یکم ستمبر 1965 کا آپریشن گرینڈ سلیم اور پاک فضائیہ کا فضائی حملہ جنگِ ستمبر کا موڑ ثابت ہوا، جس نے بھارتی عسکری قیادت کو بوکھلا کر جنگ عالمی سرحدوں تک پھیلانے پر مجبور کر دیا۔

September 1, 2026

زیارت کراس کسٹمز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 1, 2026

شہباز شریف نے مودی کی موجودگی میں پانی کو سیاسی دباؤ یا بطور ہتھیار استعمال کرنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔

September 1, 2026

ٹرمپ نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے جواب میں ایران کے خلاف انتہائی سخت کارروائی کی دھمکی دے دی۔

September 1, 2026

سید علی شاہ گیلانی کی پانچویں برسی پر ان کی طویل سیاسی جدوجہد، نظریاتی ثابت قدمی اور کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے کردار کو یاد کیا جا رہا ہے۔

September 1, 2026

اسلام آباد کانفرنس میں طالبان حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے پر حکمرانی، خواتین کے حقوق اور سکیورٹی خطرات زیر بحث۔

September 1, 2026

بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، 129 دہشت گرد ہلاک

آپریشن شعبان کے دوران بلوچستان میں مزید 3 دہشت گرد ہلاک، اب تک آپریشن میں مجموعی طور پر 91 دہشت گرد مارے جا چکے۔
بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں پاک فوج، ایف سی اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں جاری؛ آپریشن شعبان میں 3 مزید دہشت گرد ہلاک، 5 جولائی سے اب تک 129 دہشت گرد مارے گئے۔

July 16, 2026

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان بھر میں آپریشن شعبان کے تحت پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور بلوچستان پولیس کی مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ کارروائیوں کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچایا، جبکہ مزید 3 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔

سکیورٹی فورسز نے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھی کامیابی سے نشانہ بنایا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن شعبان کے دوران اب تک 91 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ 5 جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں مجموعی طور پر 129 دہشت گرد ہلاک کیے گئے ہیں۔

سکیورٹی فورسز کے مطابق بلوچستان میں امن و امان کے قیام اور دہشت گرد عناصر کے خاتمے کے لیے کارروائیاں بدستور جاری رہیں گی۔

متعلقہ مضامین

یکم ستمبر 1965 کا آپریشن گرینڈ سلیم اور پاک فضائیہ کا فضائی حملہ جنگِ ستمبر کا موڑ ثابت ہوا، جس نے بھارتی عسکری قیادت کو بوکھلا کر جنگ عالمی سرحدوں تک پھیلانے پر مجبور کر دیا۔

September 1, 2026

زیارت کراس کسٹمز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 1, 2026

شہباز شریف نے مودی کی موجودگی میں پانی کو سیاسی دباؤ یا بطور ہتھیار استعمال کرنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔

September 1, 2026

ٹرمپ نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے جواب میں ایران کے خلاف انتہائی سخت کارروائی کی دھمکی دے دی۔

September 1, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *