پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ جانی و مالی قربانیاں دیں اور آج بھی سرحدی سکیورٹی اور داخلی استحکام کیلئے مسلسل اقدامات کر رہا ہے۔

April 5, 2026

افغانستان میں طالبان کے اقتدار کے بعد توقع کی جا رہی تھی کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے اور سرحد پار دہشتگردی میں کمی آئے گی، مگر صورتحال اس کے برعکس نکلی۔

April 5, 2026

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بین الاقوامی رپورٹس، سیکیورٹی تجزیات اور سفارتی بیانات کو بھی ناکافی قرار دیا جائے تو پھر شواہد کا معیار کیا ہونا چاہیے؟

April 5, 2026

افغان ترجمان کی جانب سے پیش کیا گیا سویلین ہلاکتوں کا بیانیہ دراصل ان کارروائیوں کو متنازع بنانے اور عالمی ہمدردی حاصل کرنے کی ایک کوشش ہے، جبکہ زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں

April 5, 2026

افغان شہریوں میں مثبت جذبات کی سطح سب سے کم جبکہ منفی جذبات کی سطح بلند ترین رہی۔ خاص طور پر افغان خواتین کی زندگی سے اطمینان کی اوسط شرح صرف 1.26 رہی، جو عالمی سطح پر سب سے کم ہے۔

April 5, 2026

افغانستان، ترکمانستان اور تاتارستان کے درمیان سہ فریقی ٹرانزٹ کوریڈور معاہدے پر آئندہ دو ماہ میں دستخط متوقع ہیں، جسے قازان فورم کے دوران حتمی شکل دی جائے گی۔

April 5, 2026

پاکستان کا متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر قرض واپس کرنے کا فیصلہ، ذخائر پر دباؤ کا امکان

اس ادائیگی سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر پر عارضی دباؤ پڑ سکتا ہے، تاہم یہ اقدام مالی نظم و ضبط اور بیرونی ذمہ داریوں کی بروقت ادائیگی کے حوالے سے مثبت اشارہ بھی ہے۔
پاکستان نے یو اے ای کو قرض واپس کرنے کا ارادہ

پاکستان اس وقت بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے ساتھ بھی رابطے میں ہے اور بیرونی ادائیگیوں کے شیڈول کو متوازن رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ معیشت پر دباؤ کم سے کم رہے۔

April 3, 2026

اسلام آباد: پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کی ادائیگی رواں ماہ کے آخر تک کی جائے گی، یہ رقم اسٹیٹ بینک میں سیف ڈپازٹ کے طور پر رکھی گئی تھی۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اس ڈپازٹ پر تقریباً 6 فیصد شرح سے سود ادا کر رہا تھا، جس کے باعث اس رقم کی واپسی مالی بوجھ کم کرنے کے تناظر میں اہم قرار دی جا رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یو اے ای ماضی میں اس رقم کو سالانہ بنیادوں پر رول اوور کرتا رہا، تاہم دسمبر 2025 کے بعد اسے قلیل مدت کیلئے توسیع دی گئی، جس کے بعد موجودہ عالمی صورتحال میں ابوظبی نے فوری واپسی کا تقاضا کیا۔

مالیاتی ماہرین کے مطابق اس ادائیگی سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر پر عارضی دباؤ پڑ سکتا ہے، تاہم یہ اقدام مالی نظم و ضبط اور بیرونی ذمہ داریوں کی بروقت ادائیگی کے حوالے سے مثبت اشارہ بھی ہے۔

معاشی حلقوں کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے ساتھ بھی رابطے میں ہے اور بیرونی ادائیگیوں کے شیڈول کو متوازن رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ معیشت پر دباؤ کم سے کم رہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت زرمبادلہ ذخائر کو مستحکم رکھنے کیلئے متبادل انتظامات اور دوست ممالک کے ساتھ مالی تعاون کے دیگر ذرائع پر بھی غور کر رہی ہے۔

دیکھئیے:مہنگے تیل کے اثرات کم کرنے کیلئے حکومت کا ٹارگٹڈ ریلیف پیکج، مختلف شعبوں کیلئے سبسڈی کا اعلان

متعلقہ مضامین

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ جانی و مالی قربانیاں دیں اور آج بھی سرحدی سکیورٹی اور داخلی استحکام کیلئے مسلسل اقدامات کر رہا ہے۔

April 5, 2026

افغانستان میں طالبان کے اقتدار کے بعد توقع کی جا رہی تھی کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے اور سرحد پار دہشتگردی میں کمی آئے گی، مگر صورتحال اس کے برعکس نکلی۔

April 5, 2026

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بین الاقوامی رپورٹس، سیکیورٹی تجزیات اور سفارتی بیانات کو بھی ناکافی قرار دیا جائے تو پھر شواہد کا معیار کیا ہونا چاہیے؟

April 5, 2026

افغان ترجمان کی جانب سے پیش کیا گیا سویلین ہلاکتوں کا بیانیہ دراصل ان کارروائیوں کو متنازع بنانے اور عالمی ہمدردی حاصل کرنے کی ایک کوشش ہے، جبکہ زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں

April 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *