پشاور ہائیکورٹ نے لانگ مارچ کے لیے سرکاری ہیلی کاپٹر کے مبینہ استعمال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے جواب طلب کر لیا ہے۔

October 8, 2026

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں گوا میں انتقال کر گئے، ان کے مداحوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

October 8, 2026

اکتوبر 2005 کی وہ صبح 21 برس بعد بھی ختم نہیں ہوئی۔ مظفرآباد، بالاکوٹ اور باغ کی گلیوں میں آج بھی کوئی ماں کسی تصویر کو دیکھ کر خاموش ہو جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم نے اس دکھ سے کیا سیکھا؟

October 8, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور بحرین کے وزیر خارجہ کی ملاقات میں تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

October 8, 2026

افغانستان میں سیاسی تبدیلی ناگزیر اور بہت قریب ہے۔ سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے طالبان حکومت کو بڑا انتباہ جاری کر دیا ہے۔

October 8, 2026

عمر ایوب خان اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ، سات پی ٹی آئی اراکین کی رکنیت بھی ختم کر دی گئی

پی ٹی آئی کو پارلیمانی سیاست مین بڑا نقصان، پارلیمنٹ کے تین اہم عہدے تحریکِ انصاف سے واپس لے لیے گئے۔
اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کو پارلیمانی سیاست مین بڑا نقصان، پارلیمنٹ کے تین اہم عہدے تحریکِ انصاف سے واپس لے لیے گئے۔

تحریکِ انصاف کے آزاد اراکین کو ڈپٹی پارلیمانی لیڈر اور پارلیمانی لیڈر کے لیے دوبارہ سے نام دینے ہوں گے

August 8, 2025

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف سے قومی اسمبلی میں تین اہم عہدے واپس لے لیے گئے ٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس اقدام سے پی ٹی آئی کو پارلیمانی سیاست مین بڑا نقصان، پارلیمنٹ کے تین اہم عہدے تحریکِ انصاف سے واپس لے لیے گئے۔

قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پارلیمانی لیڈر، اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر اور اپوزیشن لیڈر کے عہدے خالی قرار دے دیے ہیں جبکہ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب کی نا اہلی کے بعد اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی ہوگیا ہے، اسپیکر ایاز صادق نے دوران اجلاس ممبران کو مطلع کیا کہ اپوزیشن لیڈر کے لیے جلد نئے نام طلب کیے جائیں گے۔

تین اراکین سے عہدے واپس لیے گئے اور ساتھ ہی پاکستان تحریک انصاف کے سات اراکین کی رکنیت بھی ختم بھی کردی گئی ہے جن میں عمر ایوب، جمشید دستی، صاحبزادہ حامد رضا، ودیگر کے نام شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق اب پی ٹی آئی کے ارکان کو نئے پارلیمانی لیڈر اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے لیے دوبارہ نام دینے ہوں گے۔ اسپیکر ایاز صادق کی جانب سے جلد احکامات جاری کیے جائیں گے۔

دیکھیں: پی ٹی آئی کی پاکستان کے قانونی معاملات میں بیرونی مداخلت کی کوشش سامنے آ گئی

متعلقہ مضامین

پشاور ہائیکورٹ نے لانگ مارچ کے لیے سرکاری ہیلی کاپٹر کے مبینہ استعمال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے جواب طلب کر لیا ہے۔

October 8, 2026

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں گوا میں انتقال کر گئے، ان کے مداحوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

October 8, 2026

اکتوبر 2005 کی وہ صبح 21 برس بعد بھی ختم نہیں ہوئی۔ مظفرآباد، بالاکوٹ اور باغ کی گلیوں میں آج بھی کوئی ماں کسی تصویر کو دیکھ کر خاموش ہو جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم نے اس دکھ سے کیا سیکھا؟

October 8, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *