"> سرفراز بگٹی کی گورنر راج کی حمایت
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

کے پی میں گورنر راج کا نفاذ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ضروری ہے: سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دہشت گردی کے خاتمے، ریاستی عملداری اور عوام کے تحفظ کے لیے قومی یکجہتی پر زور دیا۔
سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی حمایت کرتے ہوئے قومی سلامتی اور امن و امان کو سیاسی مصلحتوں سے بالاتر قرار دیا۔

October 13, 2026

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے، امن و امان کی بحالی اور ریاستی عملداری کے قیام کے لیے مؤثر اقدامات ضروری ہیں۔

میر سرفراز بگٹی کے مطابق غیر معمولی حالات میں امن کی بحالی اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے ریاستی اداروں کا مضبوط کردار اور قومی سطح پر یکجہتی ناگزیر ہے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے زور دیا کہ پوری قوم کو دہشت گردی کے خلاف ریاست کے ساتھ متحد ہو کر کھڑا ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی، پاکستان کا استحکام اور عوام کا تحفظ ہر سیاسی مصلحت سے بالاتر ہیں۔

دیکھیے: افغانستان: مزاحمتی کارروائیوں میں شدت، اہم کمانڈرز سمیت 10 طالبان اہلکار ہلاک

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *